"دایاں بازو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«برطانیہ اور ممالک دولت مشترکہ کی مجالس آئین ساز سیاسی...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
م خودکار: درستی املا ← == بیرونی روابط ==، == مزید دیکھیے ==؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
[[برطانیہ]] اور ممالک [[دولت مشترکہ ممالک|دولت مشترکہ]] کی مجالس آئین ساز سیاسی تصور کے لحاظ سے نصف دائرے کی شکل کی اور فرانسیسی پارلیمان اور دنیا کے اکثر ممالک کی مجالس قوانین ساز بالعموم مستطیل شکل کی ہوتی تھیں۔ [[فرانس]] کی 1789ء کی مجالس قانون ساز میں چند اصطلاحات وضع ہوئیں۔ جو دراصل سیاسی جماعتوں کی نشستوں کی ترتیب کو ظاہر کرتی تھیں۔ مگر اب ان سے نظریاتی تحصیص مراد ہے۔ 1789ء میں فرانس کی مستطیل پارلیمنٹ میں دائیں بازو، وسطی اور بائیں بازو کی جماعتیں تھیں۔ دائیں بازو کی جماعتوں سے مراد قدامت پسند جماعتیں، وسطی جماعتوں سے مراد اعتدال پسند جماعتیں اور بائیں بازو سے مراد انتہا پسند جماعتیں یعنی سوشلسٹ اور کمیونسٹ جماعتیں تھیں۔ فرانسیسی پارلیمانی زبان کی یہ اصطلاحات اب ہر ملک کی زبان میں انھی معانی میں استعمال ہوتی ہیں۔
 
== مزید دیکھیںدیکھیے ==
* [[ بایاں بازو]]
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
== Externalبیرونی linksروابط ==
* {{Wikiquote-inline|rightism}}