"اکھل بھارتیہ ودھارتی پریشد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← ارکان، طلبہ، طلبہ؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 30:
 
== تاریخ ==
اکھل بھارتیہ ودھارتی پریشد کا قیام 1948 کو عمل میں آیا۔ اسے آر ایس ایس کے ایکٹیویسٹ بلراج مدہوک نے قائم کیا۔ اس کی رجسٹریشن 9 جولائی 1949 کو ہوئی۔ اس کا بنیادی مقصد یونیورسٹی کے کیمپسوں میں کمیونسٹ اثر و نفوذ کو کم کرنا تھا۔ بمبئی کے ایک لیکچرر پروفیسر یشوانتراؤ کیلکار 1958 میں اس کے مرکزی منتظم بنے۔ اکھل بھارتیہ ودھارتی پریشد کی ویب سائٹ کے مطابق انہوں نے اس تنظیم کو اس سانچے میں ڈھالا، جس میں یہ آج نظر آتی ہے۔1961 کے بعد سے اکھل بھارتیہ ودھارتی پریشد کی بہت سی شاخیں ہندو-مسلم فسادات میں شامل رہی ہیں۔تاہم 1970 کی دہائی میں اکھل بھارتیہ ودھارتی پریشد نے نچلی درمیانی کلاس کے مسائل جیسے کرپشن حکومتی کاہلی پر بھی آواز اٹھانا شروع کر دی ہے۔
1974 تک اکھل بھارتیہ ودھارتی پریشد کے 790 کیمپس میں 1 لاکھ 60 ہزار ممبرانارکان ہو چکے تھے۔ انہوں نے الیکشن کے ذریعے بہت سی یونیورسٹیوں میں کنٹرول حاصل کر لیا۔ان میں یونیورسٹی آف دہلی بھی شامل ہے۔1983 تک اکھل بھارتیہ ودھارتی پریشد کے اراکین کی تعداد 2 لاکھ 50 ہزار اور اس کی شاخوں کی تعداد 1100 ہو چکی تھی۔ 1990 کی دہائی میں بابری مسجد کے گرائے جانے کے بعد اکھل بھارتیہ ودھارتی پریشد کو بہت زیادہ حمایت ملی۔ 2003 میں یونائیٹڈ پروگریسو ایلائنس کے اقتدار میں آنے کے بعد اس نے کافی ترقی کی۔ 2016 میں اس کے اراکین کی تعداد 3.175 ملین بتائی جاتی ہے۔اکھل بھارتیہ ودھارتی پریشد بھارت کی سب سے بڑی طلباطلبہ کی تنظیم ہونے کی دعوے دار ہے۔
 
== سرگرمیاں ==
* 5 جنوری 2020: جوہرلعل نہرو یونیورسٹی سٹوڈنٹس یونین کے مطابق اکھل بھارتیہ ودھارتی پریشد کے نقاب پوش اراکین نے جے این یو کےطلباء پر حملہ کیا۔انہوں نے کاریں توڑ اور پتھر مارے۔اکھل بھارتیہ ودھارتی پریشد نے اس واقعے کے لیے بائیں بازو کی جماعت کو ذمہ دار ٹھہرایا۔ اس واقعے میں طلباءطلبہ اور اساتذہ سمیت 28 افراد زخمی ہوئے۔
 
== حوالہ جات ==
سطر 42:
* {{دفتری ویب سائٹ|http://www.abvp.org/}}
{{سنگھ پریوار}}
 
[[زمرہ:بھارت میں 1948ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:بھارت میں انتہائی دائیں بازو کی سیاست]]