"ڈنکرک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''[[انگریزی زبان|انگریزی]]:''' '''<span lang="en" dir="ltr">Dunkirk</span>''' ''(ڈَنکرࣿکࣿ)''، '''[[فرانسیسی زبان|فرانسیسی]]:''' '''<span lang="fr" dir="ltr">Dunkerque</span>''' ''(دانکرࣿقࣿ)''، '''[[ولندیزی زبان|ولیندیزی]]: <span lang="nl" dir="ltr">Duinkerken</span>''' ''(دَوئنکَرࣿکࣿاً)،'' ایک شہر ہےشمالی [[فرانس]] میں، [[پیرس]] سے تقریباً 150 میل دور بجانب شمال مغرب، ردو بار [[انگلستان]] پر ایک بندرگاہ۔
 
== تاریخ اور اشتقاقی ==
نام ڈَنکرࣿکࣿ ''(Dunkirk)'' کا [[اشتقاقیات|اشتقاقی]] '''مغربی-ولامی زبان''' کا لفظ ''<nowiki/>'Dune'<nowiki/>'' '''<big>(ڈُون)</big>''' یا ''<nowiki/>'Dun'<nowiki/>'' (ڈُن)، جِسکا مطلب ہے ٹیل (جیسے کے ریگستانی ریت کاٹیل) اور ''<nowiki/>'<small>Kerke</small>' ('''''<big>کرکے</big>''' یعنی ایک [[گرجا گھر|گرجا]]) کے ساتھ ملا کے بنتا ہے "گرجیں ٹیلوں میں"۔
 
مئی 1940ء میں یہاں [[جرمنی|جرمن]] اور اتحادی فوجوں کے درمیان تاریخی جنگ ہوئی۔ اور اتحادیوں کو افراتفری کے عالم میں انگلستان کی طرف پسپا ہونا پڑا۔ اگرچہ اتحادی سامان جنگ نہ بچا سکے تاہم وہ اپنے تین لاکھ سپاہی بچا کر لے جانے میں کامیاب ہو گئے۔ اس وقت سے یہ لفظ محاورۃ استعمال ہونے لگا ہے اور اس کا مفہوم کوئی ایسی پوزیشن کھودینے سے ہوتا ہے جہاں بچاؤ کی کوئی صورت ممکن نہ ہو۔
 
== نگار خانہ ==