"ہیثم بن طارق" کے نسخوں کے درمیان فرق

عمان کے موجودہ سلطان
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکیپیڈیا انگریزی سے
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 10:01، 11 جنوری 2020ء

ھیثم بن طارق آل سعید ( پیدائش: 23 اکتوبر 1954) سلطنت آف عمان کے نامزد سلطان ہیں۔ انہیں 11 جنوری 2020ء کو سابق سلطان قابوس بن آل سعید کی وفات کے بعد ان کا جانشین نامزد کیا گیا۔ اس سے پہلے ان کے پاس سلطنت عمان کی وزارت ثقافت و ورثہ کا قلمدان تھا۔