"دھوم 2" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«دھوم 2 فلم 2006 میں ریلیز ہونے والی ھندی فیچر فلم ہے جس کی ہدایتکاری سنجے گدھوی...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
سطر 3:
==موسیقی ==
دھوم 2 کی ساری موسیقی YRF سٹوڈیوز میں ریکارڈ کی گئی بھی موسیقی پریتم نے ترتیب دی اور اس کے زیادہ گانے سلیم سلیمان نے گائے۔ گیتوں کے بول سمیر نے لکھے سوائے "دھوم دوبارہ" کے جسے آصف علی بیگ نے لکھا لکھا اور اسے ریمکس بنٹی راجپوت نے کیا۔ دھوم دوبارہ گانا مکمل طور پر انگریزی میں لکھا گیا۔ نقادوں میں دوبارہ کو زیادہ پذیرائی ملی مگر عوام میں اسے بہت پسند کیا گیا اور یہ اس سال کا بہترین بالی وڈ گانا بن گیا۔
 
== باکس آفس ==
باکس آفس پر کامیابی کے متعدد ریکارڈ توڑے۔ اپنی ریلیز کے پہلے ہی ہفتے میں ممبئی میں 66 ملین ہندوستانی روپوں کا کاروبار کیا اور پورے ہندوستان میں 179 ملین ہندوستانی روپوں کا منافع کمایا۔ صرف ممبئی میں ہی پہلے ہفتے میں تقسیم کاروں نے 94 ملین ہندوستانی روپوں کا منافع کمایا۔ ہندوستانی فلم انڈسٹری میں اسے 2020 کے سال تک تیرہویں کامیاب ترین فلم کا درجہ حاصل ہے۔