"کریڈٹ کارڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[فائل:Credit card terminal in Laos.jpg|تصغیر|[[لاؤس]] کا ایک کریڈٹ کارڈ ٹرمنل ]]
'''کریڈٹ کارڈ''' {{دیگر نام|انگریزی=Credit card}} عمومًا ایک چھوٹا پلاسٹک کارڈ ہوتا ہے، جو ایک کسی مخصوص ادائیگی کے نظام کے صارفین کو جاری کیا جاتا ہے۔ اس کارڈ کے ذریعے گیرندے اس وعدے کے ساتھ اشیا اور خدمات خرید سکتے ہیں کہ بعد میں وہ ان اشیا اور خدمات کی ادائیگی کریں گے۔ کارڈ کا جاری کنندہ، کارڈ کے ذریعے صارف کو ادھار کی حد دیتا ہے جس کے تحت ایک صارف خریدی ہوئی اشیا کی ادائیگی کے لیے پیسے حاصل کر سکتا ہے اور نقدی بھی نکال سکتا ہے۔<ref name="BAP">{{cite journal|title=The Effect of BAPCPA on Credit Card Industry Profits and Prices|journal=American Bankruptcy Law Journal|date=2009|volume=83|url=https://papers.ssrn.com/sol3/papers.cfm?abstract_id=1157158}}</ref>