"عزیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 14:
== سو سال کی نیند ==
 
آپ() ایک دقعہدفعہ ایک ویران جگہ سے گزر رہے تھے کہ آپ() نے اس جگہ کر دیکھ کر کہا کہ :-'فیامت کے روز اللہ مجھے کیسے زندہ کرے گا۔ اس وقت صبح کا وقت تھا آپ سو گئے نیند کے دوران ہی اللہ پاک نے آپ کی روح قبض کر لی اور آپ اس حالت میں تقریباً 100 سال تک سوتے رہے پھر سو سال بعد اللہ نے آپ میں دوبارہ روح پھونک دی اور آپ جی اٹھے جب آپ دوبارہ زندہ ہوئے تو اللہ نے آپ سے سوال کیا:-اے عزیر!تم کتنی دیر تک سوئے '۔ کیونکہ جب اپ کی روح قبض ہوئی تو صبح کا وقت تھا اور جب واپس پھونکی گئی تو عصر کا وقت تھا۔ تو آپ کو یہی تھا کہ آپ صرف چند گھنٹے سوئے۔ آپ نے اسی بنہ پر اللہ کو جواب دیا:-'میں دن کا کچھ حصہ سویا'۔ پھر اللہ نے فرمایا:-'تو سو سال تک سوتا رہا' یہ سن کر آپ حیران رہ گئے پھر اللہ نے آپ کو کہا کہ اپنے کھانے کی طرف دیکھو وہ ابھی تک تازہ ہے اور اپنے گدھے کو دیکھو اس کی صرف ہڈیاں رہ گئی ہیں' یہ دیکھ کر آپ حیران رہ گئے پھر اللہ کے حکم سے وہ ہڈیاں کھڑی ہوگئیں اور ان پر گوشت چر گیا اور وہ گدھا زندہ ہو گیا ' پھر اللہ نے فرمایا:- 'دیکھ عزیر ہم نے اس کیسے زندہ کیا اسی طرح ہم قیامت کے روز تم کو بھی زندہ کريں گے'
یہ واقعہ "سورۃ بقرۃ" آیت نمبر "259" میں بھی موجود ہے۔۔۔۔۔