"مسٹر بین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:فری مینٹل (کمپنی) کی ٹیلی ویژن سیریز
اصل میں اس ڈرامے میں اٹکنسن کے تیار کردہ ایک کردار کی بنیاد پر ڈالی گئی جب وہ آکسفورڈ یونیورسٹی میں اپنے ماسٹر ڈگری کے لئے تعلیم حاصل کررہے تھے، مسٹر بین پر مشتمل سیریز کے مرکزی کردار، جسے اٹکنسن نے "بڑے آدمی کے جسم میں ایک بچہ" قرار دیا تھا، کیونکہ وہ روزانہ پیش کردہ مختلف مسائل حل کرتا ہے۔ جس میں اکثر کاموں اور عمل میں اسکو رکاوٹ کا سامنا کرنا پڑتا ہے.
سطر 31:
 
ڈراما مسٹر بین کو ایک ایسے آدمی کی صورت میں پیش کرتا ہے جس کا ذہن بچوں والا ہے اور دکھاتا ہے کہ روزمرہ کے معاملات کو حل کرنے میں وہ کس طرح مشکلات کا شکار ہوتا ہے۔ ڈراما نے پانچ سالہ عرصہ میں نہ صرف برطانوی ٹی وی شائقین کی بہت بڑی تعداد کو راغب کیا بلکہ کئی [[بین الاقوامی]] ایوارڈ بھی حاصل کیے جن میں Rose d'Or بھی شامل ہے۔ ڈراما نہ صرف بذات خود مشہور ہوا، بلکہ اس کے مرکزی خیال پر دو فلمیں اور ایک کارٹون سیریز بھی بنائی گئی ہے۔
 
اصل میں اس ڈرامے میں اٹکنسن کے تیار کردہ ایک کردار کی بنیاد پر ڈالی گئی جب وہ آکسفورڈ یونیورسٹی میں اپنے ماسٹر ڈگری کے لئے تعلیم حاصل کررہے تھے، مسٹر بین پر مشتمل سیریز کے مرکزی کردار، جسے اٹکنسن نے "بڑے آدمی کے جسم میں ایک بچہ" قرار دیا تھا، کیونکہ وہ روزانہ پیش کردہ مختلف مسائل حل کرتا ہے۔ جس میں  اکثر کاموں اور عمل میں اسکو رکاوٹ کا سامنا کرنا پڑتا ہے.
 
== بیرونی روابط ==