"ساویتری (اداکارہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:1933ء کی پیدائشیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
 
'''ساویتری (اداکارہ)''' {{دیگر نام|انگریزی= Savitri (actress}}(4 جنوری 1936 - 26 دسمبر 1981) ایک [[بالی وڈ|بھارتی فلمی اداکارہ]] پس پردہ گلوکارہ،ہدایتکار اور پروڈیوسر ہے۔<ref>{{cite web |author =انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین |url =https://en.wikipedia.org/w/index.php?title=Savitri_(actress)&redirect=no&oldid=599109877 |title =Savitri (actress)|date =}}</ref>وہ بنیادی طور پر [[تیلگو زبان]] کی فلموں میں اداکاری کیا کرتی تھیں، ساتھ ہی انہوں نے تمل، کنڑا، ملیالم اور [[ہندی زبان]] فلموں میں بھی کام کیا۔ 1960ء کی دہائی سے انہیں تیلگو فلم انڈسٹری میں مجھی ہوئی اداکارہ کے طور پر جانا جاتا ہے، ساوتری  کو پہلا اہم کردار 1952 کی تیلگو فلم پیللی چیسی چونڈو میں ملا، 1960 ء میں تیلگو فلم چیِوراکو مائیجیلدی  کے لیے ان کی کارکردگی  انہیں صدارتی اعزاز (راشٹرپتی ایوارڈ) سے نوازا گیا۔  1968 میں، انہوں نے ہدایت کاری کی دنیا میں قدم رکھا اور تیلگو فلم فلم چنیاری پپّو کی تشکیل اور ہدایات کی، جس کے لیے انہیں  ریاست کا  نندی اعزاز برائے بہترین فیچر فلم (سلور)سے نوازا گیا۔  
 
سطر 13 ⟵ 12:
 
== اعزاز ==
2018 ء میں ساوتری کی زندگی پر تیلگو زبان میں فلم مہانٹی بنائی کئی ہے۔ جس کا نام تمل زبان میں نادیگایر تھلگام ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار ناگ آشون ہیں۔ اس فلم میں ساوتری کا کردار اداکارہ [[کیرتھی سریش|کیرتی سریش]] اور جیمنی کنیش کا کردار ملیالم اداکار [[ذوالقر سلیمان]] نے ادا کیا ہے۔ اس فلم کے دیگر اداکاروں میں [[سامنتھا اکنینی]]،وجے دیورکونڈا، رجیندر پرساد، پرکاش راج اور مالویکا نائر شامل ہیں، جبکہ [[ناگا چیتنیا]]، موہن بابو، نریش نے خصوصی کردار ادا کیے ہیں۔
 
== متعلقہ روابط ==
سطر 24 ⟵ 23:
{{نامکمل}}
 
[[زمرہ:1933ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1935ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1936ء کی پیدائشیں]]
سطر 32:
[[زمرہ:بیسویں صدی کی بھارتی کاروباری شخصیات]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے بھارتی فلم ہدایت کار]]
[[زمرہ:بھارت میں اموات بسب الکحل]]
[[زمرہ:بھارتی خواتین فلم ہدایت کار]]
[[زمرہ:بھارتی فلمی اداکارائیں]]
سطر 40 ⟵ 41:
[[زمرہ:تیلگو فلم پروڈیوسر]]
[[زمرہ:ضلع گنٹور کی شخصیات]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]
[[زمرہ:کنڑا سنیما کی اداکارائیں]]
[[زمرہ:ملیالم فلمی اداکارائیں]]
[[زمرہ:نندی اعزاز یافتہ شخصیات]]
[[زمرہ:ہندی سنیما کی اداکارائیں]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]
[[زمرہ:بھارت میں اموات بسب الکحل]]