"ناقابل اطلاق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تخلیق بذریعہ ویکی معاون
 
حوالہ جات
سطر 1:
'''ناقابل اطلاق''' {{دیگر نام|انگریزی=N/a}} [[انگریزی زبان|انگریزی]] الفاظ not applicable کا متبادل ہے۔<ref>[https://urdutoenglishdictionary.com/?word=%D8%AC%D9%88+%D8%B5%D8%A7%D8%AF%D9%82+%D9%86%DB%81+%D8%A2%D8%A6%DB%92+%D8%8C+%D9%86%D8%A7%D9%82%D8%A7%D8%A8%D9%84+%D8%A7%D8%B7%D9%84%D8%A7%D9%82&meaning-in-english Urdu Word جو صادق نہ آئے ، ناقابل اطلاق Meaning in English Inapplicable]</ref> عام طور سے ناقابل اطلاق اس وقت مستعمل ہوتا ہے جب دی گئی ایک یا دو شرطوں کو ماننا ناممکن یا غیر موزوں ہو۔ اسے کئی بار آن لائن فارموں پر ایک اختیار کے روپ میں دیا جاتا ہے۔
 
== مثال ==
سوال: کیا آپ کے مکان کا کرایہ دس ہزار سے بڑھ کر ہے؟
:(الف) ہاں
:(ب) نہیں
:(ج) ناقابل اطلاق
 
پہلے اختیار کردہ جواب کا یہ مطلب ہے کہ جواب دہندہ شخص دس ہزار سے بڑھ کر کرایہ دیتا ہے۔ دوسرے اختیار کردہ جواب کا یہ مطلب ہو سکتا ہے کہ وہ دس ہزار سے کم کرایہ دیتا ہے - بھلے ہی وہ نو ہزار ہو یا چار ہزار ہو۔ یہ بھی ممکن ہے کہ وہ برابر دس ہزار روپیے کرایہ ادا کرتا ہو۔ تیسرے اختیار کردہ جواب کرایے کے امکان کو پوری طرح سے خارج کرتا ہے۔ ایسا اس وقت ممکن ہے جب وہ شخص اپنے خود کے گھر میں رہتا ہے۔