"ناقابل اطلاق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا, اضافہ مواد
سطر 2:
 
== مثال ==
سوال: کیا آپ کے مکان کا کرایہ دس ہزار روپے سے بڑھ کر ہے؟
:(الف) ہاں
:(ب) نہیں
:(ج) ناقابل اطلاق
 
پہلے اختیار کردہ جواب کا یہ مطلب ہے کہ جواب دہندہ شخص دس ہزار روپے سے بڑھ کر کرایہ دیتا ہے۔ دوسرے اختیار کردہ جواب کا یہ مطلب ہو سکتا ہے کہ وہ دس ہزار روپے سے کم کرایہ دیتا ہے - بھلے ہیچاہے وہ نو ہزار ہو یا چار ہزار روپے ہو۔ یہ بھی ممکن ہے کہ وہ برابر دس ہزار روپیےروپے کرایہ ادا کرتا ہو۔ تیسرےتیسرا اختیار کردہ جواب کرایےکرائے کے امکان کو پوری طرح سے خارج کرتا ہے۔ ایسا اس وقت ممکن ہے جب وہ شخص اپنے خود کے گھر میں رہتا ہے۔
 
ناقابل اطلاق کو کئی بار انگریزی زبان میں مخفف کے طور پر N/A, NA یا n/a لکھا جاتا ہے۔