"غسان کنفانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
غیر ضروری مواد کا اخراج
غیر ضروری مواد کا اخراج, حوالہ/حوالہ جات کی درستی
سطر 1:
{{خانہ معلومات مصنف/عربی}}
'''غسان کنفانی''' (پیدائش : [[9 اپریل]]، [[1936ء]] - وفات: [[8 جولائی]]، [[1972ء]]) [[فلسطین]] کے [[مصنف]]، [[ڈراما نویس]]، افسانہ نگار، ناول نگار، [[صحافی]] اور آزادیٔ فلسطین کے پاپولر فرنٹ (PFLP) کے رہنما ہیں جنہیں [[1972ء]] کو [[بیروت]] میں اپنی کار میں رکھے گئے بم کے دھماکے میں ہلاک کر دیا گیا۔تھے۔
 
== حالات زندگی ==
غسان کنفانی [[9 اپریل]] [[1936ء]] کو [[عکہ]]، [[فلسطین]] میں پیدا ہوئے۔ آزادیٔ فلسطین کے پاپولر فرنٹ (PFLP) کے ترجمان کے طور پر [[بیروت]] منتقل ہونے سے پہلے انہوں نے [[دمشق]] اور [[کویت]] میں [[صحافی]] اور مدرس کے طور پر کام کیا۔ [[سیاست]] سے اپنی گہری وابستگی کے باجود انہوں نے [[فلسطین]] کے ادیبوں میں ممتاز مقام حاصل کیا۔ ان کے پانچ ناول اور کہانیوں کے پانچ مجموعے شائع ہوچکے ہیں۔ [[8 جولائی]] [[1972ء]] کو غسان کنفانی کو اسرائلی انٹیلی جنس ایجنسی [[موساد]] نے [[بیروت]]، [[لبنان]] میں کار بم دھماکے میں ہلاک کر دیا۔<ref name="ReferenceA">عربی کہانیاں، انتخاب و ترتیب اجمل کمال، آج،سٹی پریس کراچی، 2002ء، ص270ص 270</ref>
 
== وفات ==
[[8 جولائی]] [[1972ء]] کو غسان کنفانی کو اسرائلی انٹیلی جنس ایجنسی [[موساد]] نے [[بیروت]]، [[لبنان]] میں کار بم دھماکے میں ہلاک کر دیا۔<ref name="ReferenceA"/>
 
== حوالہ جات ==