"غسان کنفانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

اضافہ مواد
(غیر ضروری مواد کا اخراج, حوالہ/حوالہ جات کی درستی)
(اضافہ مواد)
 
 
== حالات زندگی ==
غسان کنفانی [[9 اپریل]] [[1936ء]] کو [[عکہ]]، [[فلسطین]] میں پیدا ہوئے۔ آزادیٔ فلسطین کے پاپولر فرنٹ (PFLP) کے ترجمان کے طور پر [[بیروت]] منتقل ہونے سے پہلے انہوں نے [[دمشق]] اور [[کویت]] میں [[صحافی]] اور مدرس کے طور پر کام کیا۔ [[سیاست]] سے اپنی گہری وابستگی کے باجود انہوں نے [[فلسطین]] کے ادیبوں میں ممتاز مقام حاصل کیا۔ ان کے پانچ ناول اور کہانیوں کے پانچ مجموعے شائع ہوچکے ہیں۔ [[8 جولائی]] [[1972ء]] کو غسان کنفانی کو اسرائلی انٹیلی جنس ایجنسی [[موساد]] نے [[بیروت]]، [[لبنان]] میں ایک کار بم دھماکے میں ہلاک کر دیا۔<ref>عربی کہانیاں، انتخاب و ترتیب اجمل کمال، سٹی پریس کراچی، 2002ء، ص 270</ref>
 
== حوالہ جات ==
19,802

ترامیم