"امین صفدر اوکاڑوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 25:
}}
{{دیوبندی}}
مشہور عالم '''دین محمد امین''' پورا نام مع القابات مولانا امین صفدر اوکاڑوی جن کی کی پیدائش اور علمی محققانہ طرز زندگی ایک مشہور [[عالم دین]] مولانا سید [[شمس الحق افغانی]] (فاضل دار العلوم دیوبند) کی دعاؤں کا ثمرہ ہے اور انہوں نے ہی آپ کا نام '''محمد امين''' تجویز کیا تھا اور بڑے پیار سے سر پر ہاتھ پھیر کر آپ کے والد محترم '''ولی محمد''' سے فرمایا: "یہ لڑکا مولوی بنے گا، مناظر بنے گا!" چنانچہ اللہ تعالیٰ نے سید صاحب کی دعا قبول فرمائی، آخر کار امین صفدر اوکاڑوی کو '''ماسٹر محمد امین''' سے مناظر اسلام، محقق حنفیت، وکیل [[اہل سنت]] والجماعت مولانا محمد امین صفدراوکاڑوی بنا دیا۔ تحقیق و‌تحریر میں امین صفدر اوکاڑوی چونکہ ایک مشہور عالم دین '''مولانا سرفراز خان صفدر''' (دیوبند [[مکتب فکر]] کے ہاں جن کے القابات امام اہل سنت اور پیر طریقت کے ہیں) سے متاثر تھے، اس لیے '''صفدر''' کہلاتے ہوئے ان کی جانب نسبت ظاہر کرتے تھے اور یہ ایک حقیقت ہے کہ وطن عزیز پاکستان میں تاحال دو ہی صفدر گزرے ہیں، تقریر میں '''حضرت مولانا محمد امين صفدر اوکاڑوی''' اور تحریر میں '''حضرت مولانا سرفراز خان صفدر ؒ'''<ref>[http://www.ahnafmedia.com/conferences/itemlist/category/32-maulana-ameen-safdar-okarvi Maulana Ameen Safdar<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> ان کے رد میں [[زبیر علی زئی]] نے '''امین اوکاڑوی کا تعاقب''' لکھی تھی۔
 
== ولادت ==