"غلام مصطفٰی خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 12:
 
== ملازمت ==
ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خان نے ملازمت کی شروعات [[کنگ ایڈورڈ کالج]] [[امراوتی]]، [[ہندوستان]] سے بحیثیت لیکچرار کی۔ [[1936ء]] سے [[1948ء]] تک وہ [[ناگپور یونیورسٹی]] ہندوستان کے شعبہ اردو سے وابستہ رہے۔ [[قیام پاکستان]] کے بعد انہوں نے پہلے [[کراچی]] میں سکونت اختیار کی اور [[1950ء]] میں [[بابائے اردو]] کی درخواست پر [[اردو کالج]] [[کراچی]] کے صدر شعبۂ [[اردو]] کے عہدے پر فائز ہوئے۔ بعد ازاں وہ [[علامہ آئی آئی قاضی]] اور [[ڈاکٹر نبی بخش بلوچ]] کے اصرار پر [[سندھ یونیورسٹی]] سے منسلک ہو گئے جہاں انہیں صدرشعبۂ [[اردو]] کی ذمہ داریاں تفویض کی گئیں۔ وہ اس عہدے پر [[1976ء]] تک فائز رہے۔ [[1988ء]] میں [[سندھ یونیورسٹی]] میں آپ کی علمی، ادبی اور تحقیقی خدمات کے طور پر آپ کو ''[[پروفیسر ایمریطس]] '' کے درجے پر فائز کیا<ref name="پاکستان کرونیکل"/>۔ آپ کے شاگردوں میں [[ابن انشا]]، [[ابواللیث صدیقی|ڈاکٹر ابواللیث صدیقی]]، [[اسلم فرخی|ڈاکٹراسلم فرخی]]، [[جمیل جالبی|ڈاکٹر جمیل جالبی]]، [[فرمان فتح پوری|ڈاکٹر فرمان فتح پوری]]، [[معین الدین عقیل|ڈاکٹر معین الدین عقیل]]، [[ابوالخیر کشفی|ڈاکٹر ابوالخیر کشفی]]، [[الیاس عشقی|ڈاکٹر الیاس عشقی]] اور [[قمر علی عباسی|قمرعلی عباسی]] شامل ہیں۔
 
== ادبی خدمات ==