"جارجیا" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:مسیحی ریاستیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 57:
}}
'''جارجیا''' یوریشیا کے قفقاز کے علاقے میں ایک ملک ہے۔
چوتھی صدی کے آغاز میں کولچز اور عائی بریا کی سلطنتوں نے مسیحیت اپنایا۔ گیارہویں اور بارہویں صدی میں کنگ ڈیوڈ چہارم اور ملکہ تمر کی متحد بادشاہت قائم ہوئی جن کے دور حکومت میں جارجیا اپنے سیاسی اور اقتصادی طاقت کے عروج تک پہنچ گیا لیکن اس کے بعد علاقے میں صدیوں تک مختلف بڑی سلطنتوں کا غلبہ رہا، جن میں منگول،سلطنت عثمانیہ اور مختلف ایرانی خاندانی حکومتیں شامل ہیں
|