حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 128:
 
ٹائیگر ترمیمی دوڑ کے دو حکم (judges) آپ اور فیصل انس صاحب ہیں۔ ان میں سے ثانی الذکر نے تمام شرکاء کی جمع کردہ مضامین کو نشان زدہ کر دیا ہے۔ اب مسئلہ خود ان کے تعاون کی نشان زدگی کا ہے۔ چونکہ میں صرف ایک معمولی معاون تھا، اس لیے اب مسئلہ یہ ہے کہ میں اس معاملے کچھ بھی پہل کرنے سے قاصر ہوں۔ اور فیصل انس صاحب خود کے مضامین پر فیصلہ سازی فرمائیں، یہ کچھ عجیب سی منظر کشی دوسروں کے آگے پیش کر سکتی ہے۔ اس لیے اگر آپ کی ذات گرامی کچھ پہل کر لیں تو مناسب بھی ہو گا اور ترمیمی دوڑ کے اختتام میں معاون بھی۔ امید کہ اس التجا پر آپ فوری مناسب کار روائی فرمائیں گے۔ پیشگی شکریہ! --[[صارف:Hindustanilanguage|مزمل الدین]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Hindustanilanguage|شراکتیں]]) 16:49، 17 جنوری 2020ء ([[UTC|م ع و]])
:{{تکمیل}}}— [[صارف: Hammad|<span style="color:#08457E;font:italic bold 1em Candara;text-shadow:#AAF 0.2em 0.2em 0.1em;">حماد بن سعید</span>]]&nbsp;[[User talk:Hammad|<sup style="font-family:Candara; color:#808000;">تبادلہ خیال</sup>]] 06:15، 18 جنوری 2020ء ([[UTC|م ع و]])