"اسلامی خطاطی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:منقش و منور اسلامی مخطوطات
سطر 2:
[[فائل:Mirror writing2.jpg|بائیں|تصغیر|300px|اٹھارویں صدی، عثمانیہ دور، آئنہ پر خطاطی۔]]
 
'''اسلامی خطاطی''' : یہ ایک فن ہے، جو لکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ بالخصوص عربی حروف، خوبصورت انداز میں لکھنے کا فن۔<ref name="Bloom 1999, pg. 218">Bloom (1999), pg. 218{{fact|date=June 2009}}<!--Sheila S. Blair and Jonathan M. Bloom (1999). "Art and Architecture: Themes and Variations", ''The Oxford History of Islam''. ISBN .???--></ref> اس فن کو اسلام سے جوڑدیاگیا، اس کی وجہ [[عربی زبان]] میں یہ فن مقبول ہونا ہے۔ اسلامی سماج میں قرآن کی اہمیت اور اس کی تحریر اور تحفظ، اس فن کو فروغ ہونے میں کامیابی ملی۔<ref>Bloom (1999), pg. 222</ref>
 
یہ فن عربی زبان ہی میں نہیں بلکہ، فارسی، ترکی، اردو، آذری زبانوں میں بھی عام ہے۔
== اسلامی تہذیب میں خطاطی کا رول ==
[[فائل:Dcp7323-Edirne-Eski Camii Allah.jpg|تصغیر|200px|ترکی-شہر ادرنے، قدیم مسجد کی دیوار پر لفظ اللہ لکھا ہوا۔]]
خطاطی، بحیثیت اسلامی فن، کافی سراہی گئی۔ مذہب اسلام کے ماننے والے دنیا کے مختلف ممالک میں ہیں اور مختلف زبانیں بولتے ہیں۔ یہ فن، مسلمانوں کی مختلف زبانوں کو جوڑنے کا کام کیا ہے۔ عربی، فارسی، اردو، سندھی، آذیری، ترکی وغیرہ زبانوں میں بھی یہ فن مقبول ہوا۔ قرآن کی کتابت میں یہ فن بہت ہی کار آمد رہا۔ چھاپہ مشین ایجاد ہونے سے پہلے، کاتب حضرات ہی ان زبانوں میں کتابت اور اشاعتوں کا بیڑا اٹھایا۔
عثمانیہ دور میں ‘دیوانی‘ خط عروج میں آیا۔ دیوانی خط کا ایک روپ ‘جلی دیوانی‘ یا ‘دیوانی الجالی‘ ہے۔ رفتہ رفتہ، ‘رقع‘ خط کا ارتقا ہوا۔
 
سطر 13:
[[فائل:Learning Arabic calligraphy.jpg|بائیں|250 px|ایک خطاط کے لیے ضروری اشیاء۔]]
 
رواجی طور پر خطاطی کے لیے، قلم، دوات اور رنگ۔ اہم ہیں۔
* قلم : خطاطی کے لیے مخصوص قلم بنایے جاتے ہیں۔ “برو“ یا “بانس“ یا “بمبو“ کے قلم مشہور ہیں۔ قلم کی نوک، حرفوں کی چوڑائی کے مطابق بنایے جاتے ہیں۔ حروف جتنے چوڑے، قلم کی نوک اتنی چوڑی۔
* دوات : دوات، شے اور ہمہ قسم کے رنگ بھی استعمال ہوتے ہیں۔
 
خطاطی سکھانے کے کئی مراکز بھی ہیں۔ شہر [[حیدرآباد، دکن|حیدرآباد دکن]] میں، [[اردو اکیڈمی]]، [[انجمن ترقی اردو]]، عابد علی خان ٹرسٹ، آج بھی خطاطی میں ٹریننگ دے رہے ہیں۔
 
== مساجد اور خطاطی ==
اسلامی “مسجد خطاطی“ یہ بھی اسی فن کا ایک جز ہے۔ مسجدوں کی، میناروں کی تعمیرات میں اس فن کو دیکھا جاسکتا ہے۔ مساجد میں قرآنی آیات، میناروں پر گنبدوں پر، اندرون گنبد پر قرآنی کلمات کا لکھا جانا فن تعمیر-فن خطاطی کا ایک مرکب ہے۔
 
عبارت بسم اللہ الرحمن الرحیم اور اللہ - محمد {{درود}}، مساجد میں لکھنا ایک عام رسم ہے۔
ان کے علاوہ، قرآنی آیات کا لکھا جانا بھی عام ہے۔
 
== مزید تصاویر ==
سطر 37:
فائل:Bismillah.svg|بسم اللہ
فائل:In the name of allah.png|بسم اللہ کی ایک خطاطی
فائل:1st Takhtee Khate Ra'ana (Script).jpg|خطِ نستعلیق کی ایجاد کے سات سو سال بعد نو ایجاد کردہ [[خط رعنا|خطِ رعنا]] کی تختی اول کا نمونہ۔ از کتاب: مرقع رعنائی<ref>{{Cite web|url=http://www.urdusukhan.com|title=http://www.urdusukhan.com/1802|date=May-20, 2011|accessdate=|website=The House of Urdu Literature|publisher=|last=|first=| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181224211743/http://www.urdusukhan.com | archivedate = 24 دسمبر 2018 }}</ref> (مصنف: [[ابن کلیم|ابن کلیم احسن نظامی]]) ۔
</gallery>
 
سطر 60:
* [[:en:Towhidi Tabari]] (born 1964)
* [[Hajji]] [[Noor Deen Mi Guangjiang]] (born 1963):en:
* [[ابن کلیم|ابنِ کلیم احسن نظامی]] (خطاط ہفت قلم و موجد خطِ رعنا) (1946 - 2017)<ref>{{Cite web|url=https://www.taemeernews.com|title=interview-new-Style-Calligraphist-KHAT-E-RAANA-Ibn-e-Kaleem.html|date=|accessdate=|website=|publisher=|last=|first=|script-title=فن خطاطی میں نئے طرز تحریر - خطِ رعنا - کے خالق ابن کلیم سے ایک مکالمہ| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181224211747/https://www.taemeernews.com | archivedate = 24 دسمبر 2018 }}</ref>
 
== حوالہ جات ==
سطر 88:
[[زمرہ:اسلامی خطاطی|اسلامی خطاطی]]
[[زمرہ:اسلامی ثقافت]]
[[زمرہ:اسلامی فن برائے کتب]]
[[زمرہ:خطاطی]]
[[زمرہ:عثمانی ثقافت]]
سطر 93 ⟵ 94:
[[زمرہ:عناصر اسلامی معماری]]
[[زمرہ:فنون اسلامی]]
[[زمرہ:اسلامیمنقش فنو برائےمنور اسلامی کتبمخطوطات]]