"گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 63:
جی سی یو انڈرگریجوایٹ، پوسٹ گریجوایٹ اور ڈاکٹری درجہ تک سائنس اور آرٹس میں داخلہ کی پیشکش کرتا ہے۔<ref name="GCU Departments">{{cite web|title=GCU Departments|url=http://www.gcu.edu.pk/Acad_Depts.htm|publisher=GCU Departments|accessdate=9 ستمبر 2013| archiveurl = http://web.archive.org/web/20190107053525/http://www.gcu.edu.pk/Acad_Depts.htm | archivedate = 7 جنوری 2019 }}</ref> اس کے فزکس اور ریاضی کے شعبہ جات تحقیق اور ملکی ترقی میں منفرد مقام رکھتے ہیں۔ اس وقت جی سی یو کے 29 تعلیمی شعبہ جات ہیں جن میں چار تحقیقاتی ادارے بھی شامل ہیں۔<ref name="Physics in GCU">{{cite news|title=Physics in GCU|url=http://www.gcu.edu.pk/Phys.htm|accessdate=9 ستمبر 2013|newspaper=Physics in GCU| archiveurl = http://web.archive.org/web/20190107053520/http://www.gcu.edu.pk/Phys.htm | archivedate = 7 جنوری 2019 }}</ref><ref name="Mathematics in GCU">{{cite web|title=Mathematics in GCU|url=http://www.gcu.edu.pk/Math.htm|publisher=Mathematics in GCU|accessdate=9 ستمبر 2013| archiveurl = http://web.archive.org/web/20190107053523/http://www.gcu.edu.pk/Math.htm | archivedate = 7 جنوری 2019 }}</ref>
جی سی یو نے2013ء ہائیر ایجوکیشن کمیشن آف پا کستان کی طرف سے درمیانے درجے کی جامعات میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔<ref>{{cite web|url=http://www.hec.gov.pk/INSIDEHEC/DIVISIONS/QALI/OTHERS/RANKINGOFUNIVERSITIES/Pages/CategoryWise.aspx#|title=HEC rankings|publisher=Higher Education Commission, Pakistan|accessdate=20 نومبر 2012| archiveurl = http://web.archive.org/web/20190107053521/http://www.hec.gov.pk/INSIDEHEC/DIVISIONS/QALI/OTHERS/RANKINGOFUNIVERSITIES/Pages/CategoryWise.aspx | archivedate = 7 جنوری 2019 }}</ref> اس کے علاوہ جی سی یو ملک میں سب سے زیادہ گریجوایشن ریٹ کی حامل ہے۔ جی سی یومیں پڑھنے والے طالب علم '''راوئینز''' کہلاتے ہیں۔
== اساتذہ ==
برصغیر پاک و ہند کی وہ عظیم علمی درسگاہ جسے علامہ اقبال، فیض احمد فیض، مولانا محمد حسین آزاد، صوفی تبسم، حفیظ ہوشیار پوری، ناصر کاظمی، شہزاد احمد، وزیرآغا، غلام الثقلین نقوی، مرزا منور، مرزا ریاض، مشکور حسین یاد، ڈاکٹر سلیم اختر، صابر لودھی، فرخندہ لودھی، ڈاکٹر آغاز یمین،ڈاکٹر حامد خان حامد، پروفیسر ظہیر احمد صدیقی، ڈاکٹر محمد اقبال ثاقب،ڈاکٹر محمد اقبال شاہد، خورشید رضوی، ڈاکٹر سعادت سعید،مظہر محمود شیرانی، ڈاکٹر خلیق الرحمن، سید حسن امیر شاہ پروفیسر شاہد حسین، مرزا مقبول بیگ بدخشانی، فیروز الدین رازی،شیر محمد گریوال، سید رضی واسطی اور ڈاکٹر اصغر زیدی جیسے نامور اور معروف اساتذہ میسر آئے
 
== فہرست طالب علم ==