"ویکیپیڈیا:ویکی محبوب خواتین، جنوبی ایشیا 2020ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 12:
== دورانیہ ==
مسابقہ کا دورانیہ یکم فروری 2020ء سے اکتیس مارچ 2020ء تک محیط ہوگا۔
 
== اصوال و ضوابط ==
* توسیع شدہ اور نئے مضامین کم از کم تین ہزار بائٹ اور تین سو الفاظ پر مشتمل ہوں۔
* مشینی ترجمہ ہرگز نہ ہو۔
* یکم فروری سے اکتیس مارچ کے دوران میں تخلیق یا توسیع کی گئی ہو۔
* مضمون نفس موضوع یعنی عشق و محبت، خواتین، نسائیت اور صنف سے متعلق ہو۔
* مضمون کے مندرجات میں کاپی رائٹ کی خلاف ورزی نہ کی گئی ہو۔
* مضمون [[وپ:معروفیت|معروفیت]] کے اصولوں کے مطابق ہو۔
* مضمون میں ویکیپیڈیا کی ہدایات کے بموجب مناسب حوالہ جات درج ہوں تاکہ اس کے مندرجات کی تصدیق کی جا سکے۔
|}