"مینار پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 18:
}}
 
'''مینار پاکستان''' [[لاہور]]، [[پاکستان]] کی ایک قومی عمارت/یادگار ہے جسے [[لاہور]] میں عین اسی جگہ تعمیر کیا گیا ہے جہاں [[23 مارچ]] [[1940ء]] میںکو قائد اعظم [[محمد علی جناح]] کی صدارت میں منعقدہ [[آل انڈیا مسلم لیگ]] کے اجلاس میں تاریخی [[قرارداد پاکستان]] منظور ہوئی۔ اس کواسے [[یادگار پاکستان]] بھی کہا جاتا ہے۔ اس جگہ کو اس وقت منٹو پارک کہتے تھے جو سلنطتسلطنت برطانیہ کا حصہ تھی۔ آج کل اس پارک کو [[اقبال پارک]] کے نام سے منسوب کیا جاتا ہے۔
[[فائل:Minar -e Pakistan at Night.jpeg|تصغیر|مینارِ پاکستان کا رات کا منظر]]