"عبدالغفار تبسم" کے نسخوں کے درمیان فرق

(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
عبدالغفار تبسم (انگریزی:Abdul Ghaffar Tabassum) پاکستان کے صوبہ سندھ میں پیدا ہونے والے سندھ زبان کے بڑے شاعر ہیں۔ اس بہت کتابیں شایع ہوئی ہیں۔
==حالات زندگی==
عبدالغفار تبسم 20 نومبر 1951 کو قادر بخش بھٹی کے گھر میں، سندھ کے ضلع لاڑکانہ کی تحصیل رتو دیرو کے گائوں میرپور بھٹو میں پیدا ہوئے۔<ref>http://encyclopediasindhiana.org/article.php?Dflt=%D8%AA%D8%A8%D8%B3%D9%85%20%D8%B9%D8%A8%D8%AF%D8%A7%D9%84%D8%BA%D9%81%D8%A7%D8%B1%20%DA%80%D9%BD%D9%8A </ref>
 
==تعلیم==
تبسم نے پرائمری تعلیم نئوں دیرو اور گڑھی یاسین میں حاصل کی۔ سیکنڈری تعلیم گورنمینٹ ہائی اسکول نئوں دیرو سے 1966 میں مکمل کی۔ 1972 میں ڈگری کالیج لاڑکانہ میں سے کامرس میں گریجوئیشن کی اور 1974 میں ایم ای بین الاقوامی تعلقات کی ڈگری جامع سندھ جامشورو سے حاصل کی۔
3,278

ترامیم