"عبدالغفار تبسم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 11:
تبسم 1972 میں ٹیچر مقرر ہوئے۔پھر کچھ عرصہ فیملی پلاننگ افسر رہے۔ 1973 یو بی ایل بئنک میں نوکری کی۔ 1975 سے پی آئی اے میں ملازم بنے۔ 1981 میں نوکری سے نکالے گئے۔ 1981 سے 1987 تک نئوں دیرو مینسپل کامیٹی کے چیئرمین رہے۔ 1990 سے پی آئی اے کی ملازمت دوبارہ بحال ہوئی اور یہیں سے رٹایر ہوئے۔
==ادبی خدمات==
تبسم نے شاعری کا آغاز 1965 میں کیا۔ 1981 سے 1983 تک [[پاکستان ٹیلیویژنٹیلی ویژن نیٹ ورک]] [[کراچی]] سینٹر کے سندھی زبان میں پروگرام 'سندھ سینگار' کے کمپیئر رہے۔ اس نے سندھی فلم 'برسات جی رات' میں ہیرو کا اور فلم 'سہنا سائیں' میں ولین کا کردار ادا کیا۔ تبسم کی شاعری منظور سخیرانی، صادق فقیر، تعمیر حسین اور دوسرے نامور گلوکاروں نے گائی ہے۔ اس نے شاعری کے حوالے سے بڑی پذیرائی حاصل کی ہے۔<ref>https://sindhsalamat.com/threads/571/ </ref>
 
==کتب==