"احتلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 8:
 
{{quote|اپنے دشمنوں سے جنگ کرتے وقت اپنی لشکرگاہ میں ہر ناپاک چیز سے دُور رہنا۔ مثلاً اگر کوئی آدمی رات کے وقت اِحتلام کے باعث ناپاک ہو جائے تو وہ لشکرگاہ کے باہر جا کر شام تک وہاں ٹھہرے۔ دن ڈھلتے وقت وہ نہا لے تو سورج ڈوبنے پر لشکرگاہ میں واپس آ سکتا ہے۔|sign=[[کتاب استثنا|استثنا]]<sup>23: 9–11</sup>}}
=== مسیحیت ===
مسیحیت میں احتلام سے کوئی شخص گنہگار نہیں ہوتا، اس میں اختیار نہیں ہوتا تاہم [[مشت زنی]] گناہ ہے۔ یہی موقف [[سینٹ آگسٹائن|مقدس آگسٹین]] کا ہے۔<ref>This view is confirmed by the Protestant theologian Philip Schaff. [http://www.ccel.org/ccel/schaff/npnf103.v.ii.xxiv.html S.23]</ref>
 
== حوالہ جات ==