"احتلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 10:
=== مسیحیت ===
مسیحیت میں احتلام سے کوئی شخص گنہگار نہیں ہوتا، اس میں اختیار نہیں ہوتا تاہم [[مشت زنی]] گناہ ہے۔ یہی موقف [[سینٹ آگسٹائن|مقدس آگسٹین]] کا ہے۔<ref>This view is confirmed by the Protestant theologian Philip Schaff. [http://www.ccel.org/ccel/schaff/npnf103.v.ii.xxiv.html S.23]</ref>
=== اسلام ===
اسلام میں احتلام طبعى چيز ہے اس پر انسان كا مواخذہ نہيں ہو گا۔<ref>سنن ابو داؤد ح4398</ref><ref>سنن ابن ماجہ ح2041</ref><ref>مسند احمد ح1095</ref> اسلامی احکام میں احتلام مردوں کی نسبت بلوغ کی علامت شمار ہوتا ہے۔ احتلام جنابت کا باعث ہے لہذا محتلم شخص کو نماز و روزہ وغیرہ جیسی عبادتوں کی ادائیگی کے لیے [[غسل جنابت]] کرنا چاہیے۔ روزے کی حالت میں احتلام روزے کے ٹوٹنے کا سبب نہیں ہوتا ہے۔