"گلاب جامن" کے نسخوں کے درمیان فرق

60 بائٹ کا اضافہ ،  1 سال پہلے
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
میدہ، کھویا، بیکنگ پاؤڈر اور انڈے توڑ کر اچھی طرح سے مکس کر لیں اور ان کی چھوٹی چھوٹی گولیاں بنا کر کچھ دیر کے لیے رکھ دیں۔ کڑاہی میں آئل گرم کرکے ہلکی آنچ پر ان گولیوں کو تل لیں، پھولنے اور سنہری ہونے پر شیرے میں ڈال دیں اور ایسے مزیدار گلاب جامن تیار ہو جائیں گے
== پاکستان کی قومی مٹھائی ==
حکومت پاکستان کے آفیشل ٹوئٹر پر ہونے والے پول میں گلاب جامن کو قومی مٹھائی قرار دیا گیا ہے۔ پول میں برفی، جلیبی اور گلاب جامن کے نام دیئے گئے تھے۔ 15 ہزار ووٹ حاصل کرکے گلاب جامن پاکستان کی قومی مٹھائی قرار پائی ہے۔ اسے 47 فیصد ووٹ ملے۔ جلیبی نے 34، برفی نے 19 فیصد ووٹ حاصل کئے۔<ref>
https://www.nawaiwaqt.com.pk/03-Jan-2019/964297
</ref>
 
==حوالہ جات==
گمنام صارف