خطہ پوٹھوہار کے پراچین دور میں وجود پانے والے لفظ پنڈ گیاسےجیسے پنڈی گھیب راولپنڈی پنڈی مونا پنڈ پنڈی بھٹیاں قیاس آرائی کے مطابق پنڈت سے منسوب کرکے دیہات کا نام وجود لایا گیا ۔یقینی طور پر کہا جاسکتا ہے کہ مہاراجہ اشوک اور سکندر اعظم کی آمد سے قبل یہ قصبہ آباد تھا ۔ضلع جبی کا سب سے پہلا ڈپٹی کمشنر مسٹر ایچ کوکس( Mr H Cox ) تھا یہ کمشنر 23 ماچ 1849 سے 5جولائی 9 184 تک یعنی ساڑھے تین ماہ تک تعینات رہا۔ اس کے بعد دوسرا ڈپٹی کمشر مسٹر ایل بورینگ (L Bowring ) آیا یہ کمشنر یہاں 10اکتوبر1849 سے 27نومبر 1851 یعنی ایک سال اور ڈیڑہ ماہ تعینات رہا تھا۔پنڈ دادن خان کو ضلع ہیڈ کوارٹر قراردینے کی وجہ اس کی آبادی تھی۔ جہلم،پنڈدادن خان، چکوال اور تلہ گنگ تحصیلیوں میں واحد شہر پنڈدادن خان ہی تھا۔ یہ بہت آباد اور خوشحال شہر اور تجارت کا مرکز تھا۔ اس وقت جہلم شہر اتنا چھوٹا گاؤں تھا کہ یہ قابلِ ذکر تک نہ تھا{{Infobox settlement