"رخسانہ پریت چنڑ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 4:
 
==ادب اور شاعری==
رخسانه پريت چنڑ 1988 میں نوابشاه میں ادب اور شاعری کی ابتدا کی۔ مختلف پروگراموں میں کمپیئر بھی شروع کی۔ ریڈیو پاکسان حیدرآباد سے بھی کمپیئرنگ بھی کی۔ رخسانہ کی شاعری کی ایک کتاب پياسی ساڀھیاں جل تھل خواب 1997 میں شایع ہوئی۔ 2014 میں ان کی غزلوں پر مشتمل کتاب نگاہن جا سجدا شایع ہوئی جس پر اسے سندھی لینگویج اتھارٹی حیدرآباد نے انعام دیا۔<ref>http://www.sindhexpress.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=130286615&Issue=NP_HYD&Date=20150703 </ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات|}}