رخسانه پريت چنڑ 1988 میں نوابشاه میں ادب اور شاعری کی ابتدا کی۔ مختلف پروگراموں میں کمپیئرکمپیئرنگ بھی شروع کی۔ [[ریڈیو پاکستان]] حیدرآباد سےپر بھی کمپیئرنگکمپیئر بھی کی۔رہیں۔ رخسانہ کی شاعری کی ایک کتاب '''پياسی ساڀھیاں جل تھل خواب''' 1997 میں شایع ہوئی۔ 2014 میں ان کی غزلوں پر مشتمل کتاب '''نگاہن جا سجدا''' شایع ہوئی جس پر اسے [[سندھی زبان کا با اختیار ادارہ]] حیدرآباد نے انعام دیا۔<ref>http://www.sindhexpress.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=130286615&Issue=NP_HYD&Date=20150703 </ref> <ref>http://www.sindhiadabiboard.org/catalogue/sartyoon/Book47/Book_page6.html </ref>