"ڈریکولا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 17:
'''ڈريکولا''' یا '''ڈراکیولا''' دنيا کا سب سے خوفناک [[ناول]] ہے جسے آئرستانی مصنف [[بريم اسٹوکر]] نے 100 برس پہلے لکھا تھا اور سو سال سے تاريکی کی [[دنيا]] پر حکومت کر رہا ہے۔ اس پر کئی فلمیں بھی بن چکی ہیں۔<ref>First published as a hardcover in 1897 by Archibald Constable and Co. http://www.bramstoker.org/novels.html Bibliography of Stoker's novels at Bram Stoker Online</ref>
 
ڈریکولا درحقیقت ایک روح ہے جو زندہ انسانوں کا خون پیتی تھی اور جس انسان کا خون پیتی وہ خون کی کمی کی وجہ سے موت کا شکار ہو جاتا اور مرنے کے بعد وہ بھی انسانوں کا خون پینے لگتا۔ ڈریکولا کے کردار کی مقبولیت کی بنا پر متعدد مصنفین نے اس پر اپنی کہانیاں لکھی ہیں لیکن اس کردار کے اصل خالق بریم اسٹوکر ہی ہیں۔ یہ ناول 1897ء میں لکھا گیا تھا اور بریم اسٹوکر کی وجہ شہرت بھی یہی ناول بنا۔<ref>[https://kitaabistan.wordpress.com/2019/08/16/142-dracula-by-bram-stoker/#more-1890 کتابستان ڈاٹ کام]</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{ڈراکیولا}}
[[زمرہ:ڈریکولا]]
[[زمرہ:خوفناک ناول]]