"آٹو کیڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار صفائی+صفائی (14.9 core)
سطر 17:
| website = {{URL|https://www.autodesk.com/autocad|autodesk.com/autocad}}
}}
 
'''آٹو کیڈ''' کیڈ (CAD) کا ایک تجارتی سافٹ ویئر ہے جسے [[آٹو ڈیسک]] نے تیار کیا اور دسمبر 1982ء میں پہلی دفعہ شائع کیا۔
دورِ حاضر میں انجینئری / ڈیزائن سے متعلق جو سافٹ وئرز استعمال ہوتے ہیں، وہ تمام CAD یعنی Computer-Aided-Design کے زمرے میں آتے ہیں۔ CAD سے متعلق بہت سارے پیکجز (Packages) دستیاب ہیں۔
سطر 61 ⟵ 60:
Zoom-In اور Zoom-Out کی مسلسل دستیاب سہولت کی بنیاد پر ہم ڈرائنگ کے کسی بھی پسندیدہ حصے کو سارے اسکرین پر نمایاں کر کے اُس خاص حصے کو بآسانی تبدیل یا Edit کر سکتے ہیں۔
دو بُعد (یعنی 2-Dimension )، یعنی طول (Length) اور عرض (Width) کے علاوہ آٹوکیڈ میں اَبعادِ ثلاثہ (3-Dimension) کی ڈرائنگ بھی بنانے کی سہولت حاصل ہے۔ اور 3D Object کو render بھی کر سکتے ہیں۔ اور پھر اسی Rendered Object کو کسی بھی گرافکس پروگرام کے لیے بطور image فائل ایکسپورٹ کیا جا سکتا ہے۔
 
 
[[زمرہ:1982ء کے سافٹ ویئر]]