"خواجہ محمد حیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
ابتدائی تعلیم ڈھنگروٹ میں حاصل کیا قرآن پاک حفظ کرنے کے لیے دینہ کے قریب ساگری گئے۔ فن تجوید کے لیے [[کھاریاں]] کے قریب [[جوڑہ]] میں حافظ خواجدین کے پاس گئے۔ بعد از تکمیل تعلیم ڈھنگروٹ میں تدریس شروع کی کچھ عرصہ بعد میر پور کے قریب قصبہ [[تنگدیو]] میں بھی تدریس کی ۔
== بیعت و خلافت ==
اپنے جوڑہ کے قیام کے دوران حافظ خواجدین کے ساتھ [[باؤلی شریف]] گئے اور [[خواجہ محمد بخش|خواجہ محمد بخش المعروف لہندے والے حضرت صاحب]] کے بیعت ہوئے اور تربیت مکمل ہونے کے بعد خلافت اولیٰ عطا ہوئی۔ اپنے مرشد کی وفات کے بعد [[سید نیک عالم شاہ]] [[گوڑھاگوڑہ سیداں]] سے بھی فیض اور خلافت ثانیہ حاصل ہوئی۔
 
== القاب ==
جامع الصفات، حامل الکمالات،منبع الفیوضات،مجسمۃ الحسنات،معلیٰ عن الالقاب، قبلہ عالم حضرت بابا جی،حضرت حافظ جی۔