"امیر خسرو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏نام: mir ama dhlvi
سطر 6:
== نام ==
ابوالحسن لقب، یمین الدولہ نام۔ '''امیر خسرو''' عرف۔ والدامیر سیف الدین لاچین قوم کے ایک [[ترک]] سردار تھے۔ منگولوں کے حملوں کے وقت [[ہندوستان]] آئے اور پٹیالی ([[آگرہ]]) میں سکونت اختیار کی۔
 
== ولادت ==
پیدائش: [[1253ء]] امیر خسرو پٹیالی آگرہ پیدا ہوئے۔ ان کى والدہ ہندوستانی تھیں۔ آٹھ سال کی عمر یتیم ہوئے کچھ عرصہ بعد یہ خاندان [[دلی|دہلی]] منتقل ہو گیا اور امیرخسرو نے [[سلطنت دہلی]] (خاندان غلامان، [[خلجی]] اور[[تغلق]]) کے آٹھ بادشاہوں کا زمانہ دیکھا اور [[برصغیر]] میں اسلامی سلطنت کے ابتدائی ادوار کی سیاسی، سماجی اور ثقافتی زندگی میں سرگرم حصہ لیا۔