"بنیادی ڈھانچہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 6:
# گلیوں کو ممکنہ حد تک صاف اور پختہ ہونا چاہیے تاکہ [[دھول]] اڑان کے باعث، گھر سے چمکدار اور صاف جوتے و کپڑے پہن کر نلکنے والے اشخاص کو غبارِ کارواں کی یاد نا آجائے
# گلیوں میں ٹہرے پانی کو نکالنے کا نکاس درست ہونا چاہیۓ تاکہ [[بارش]] کے بعد، یا کسی [[نالے]] سے بہہ کر نلکنے والا پانی نا ٹہرا ہوا ہو اور پانی میں چلنے کی خواہش رکھنے والوں کو اپنی خواہش کی تکمیل کے لیے [[ساحل]] تک جانا پڑے، جس کا ان کی [[صحت]] پر بھی اچھا اثر پڑے گا اور وہ معاشرے میں زیادہ صحتمند اور کام کرنے والے رکن بن سکیں گے
# گلی پختہ ہونے کی لوازمات پر پوری اترنے کے بعد بھی اگر پختگی کے دائیں بائیں کچی زمین رہ گئی ہو تو اس کو یا تو [[گھانس]] نما [[پودوں]] سے یا [[گملے]] وغیرہ رکھ کر ڈھانپنا ضروری ہے تاکہ دھول کا منبع ہی ناپید ہو جاوے۔
#
 
===سڑکیں===