"پورس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:یادو مملکتیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 22:
| place of burial=
|}}
<nowiki>''</nowiki> بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ راجہ پورس راجپوت تھا۔ بھئ اس زمانے میں راجپوت کہاں سے آ گئے؟یہ تو بارویں صدی میں فارسی لوگوں نے رائج کیا تھا۔پورس اصل میں گجر تھا پور یا پوار آج بھی گجروں کی گوت ہے۔ راجہ گجرات اور
 
جہلم کے علاقہ کے راجا جسے سکندر نے شکت دی اور اسے اس کے علاقہ علاوہ مزید علاقہ دے کر اپنا ممنون اور دوست بنالیا ۔ پورس کے بارے میں ساری تفصیلات یونانی مورخین جن میں آرین ، اسٹربیو اور دوسرے مورخین شامل دی ہیں یہ بات قابل ذکر ہے کہ کسی مقامی یا ہندی ماخذ سے سکندر کا ذکر بھی نہیں ملتا ہے ۔ اگر یونانی اس کا ذکر نہیں کرتے تو ہ میں کبھی معلوم نہیں ہوتا کہ سکندر نے کبھی ہندوستان پر حملہ کیا تھا ۔