"منصورعلی خان پٹودی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 57:
[[پٹوڈی]] کی اہلیہ [[شرمیلا ٹیگور]] ستر اور اسی کی دہائی میں [[بالی وڈ]] کے مشہور ترین اداکاروں میں شمار کی جاتی تھیں۔ ان کے بیٹے [[سیف علی خان]] بھی بالی وڈ کے بڑے سٹارز میں شمار کیے جاتے ہیں۔
== لودھی ریاست پٹودی ==
[[نواب منصور علی خان]] دلی کے قریب واقع سابق [[ریاست پٹودی]] کے آخری لودھی نواب تھے۔ انیس سو اکہتر میں ہندوستان میں شاہی خطاب ختم کر دئے گئے تھے۔ ان کی والدہ [[بیگم ساجدہ سلطان]] بھوپال کے آخری نواب [[حمید اللہ خان]] کی بیٹی تھیں۔ نواب منصور علی کے پردادا تین صدی پهلے افغان صوبه کندھار کی ضلع پنجوائی سے [[ریاست پٹودی]] میں آکر آباد هوئے اور پھر بعد میں [[ریاست پٹودی]] کی نواب بن گئے اکثر تاریخ دانوں کا کھنا هے که منصور علی پنجوائی کے [[لودھی]] قبیلے سے تعلق رکھتے هے
 
== حادثہ ==