"مثلث جنوبی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.6.4) (روبالہ ترمیم: ru:Южный Треугольник
م روبالہ ترمیم: fa:مثلث جنوبی; cosmetic changes
سطر 19:
}}
 
'''مثلث جنوبی''' (عربی: '''{{ع}}المثلث الجنوبي {{ف}}''' - انگریزی: Triangulum Australe) ایک [[مجمع النجوم]] کا نام ہے۔ اس کو [[خاندان مجمع النجوم]] [[جاثی (خاندان مجمع النجوم)|جاثی]] میں شامل کیا جاتا ہے۔
== بنیادی خصوصیات ==
اس کا مشاہدہ آسمانِ جنوب سوم میں کیا جا سکتا ہے۔ اس مجمع النجوم کا رقبہ 109.978 مربع ڈگری ہے۔ جو کل آسمان کا 0.27 فی صد بنتا ہے۔[[مطلع مستقیم]] 16 گھنٹے 04.95 منٹ ہے۔ اور [[تنزل]] 65 ڈگری 23.28 منٹ جنوب ہے۔ چمکدار اور نمایاں نظر آنے والے [[ستارہ|ستاروں]] کی تعداد 3 ہے۔
== قریبی مجمع النجوم ==
اس کے اردگرد [[مربع نجار]]، [[عود دان (مجمع النجوم)|عود دان]]، [[پرکار (مجمع النجوم)|پرکار]] اور [[طائر الفردوس]] واقع ہیں۔
== متعلقہ مضامین ==
* [[فہرست مجمع النجوم]]
* [[خاندان مجمع النجوم]]
 
[[زمرہ:مجمع النجوم]]
 
[[ar:المثلث الجنوبي (كوكبة)]]
[[fa:مثلث جنوبی (صورت فلکی)]]
[[en:Triangulum Australe]]
[[bn:দক্ষিণ ত্রিকোণ মণ্ডল]]