"آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م سوربھ گانگولی using AWB
سطر 1:
{{خانہ معلومات کرکٹ ٹورنامنٹ
{{Infobox cricket tournament main
| name = آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی<br/>ICC Champions Trophy
| image = ICC Champions Trophy cricket logo.png
سطر 17:
| website = [http://www.icc-cricket.com/champions-trophy رسمی ویب سائٹ]
}}
'''آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی''' (ICC Champions Trophy) [[ایک روزہ کرکٹ]] کا دوسرا سب سے بڑا ٹورنامنٹ کا نام ہے اسی وجہ سے اسے م{{زیر}}نی ورلڈ کپ بھی کہا جاتا ہے۔ [[1998ء]] میں شروع ہونے والا یہ ٹورنامنٹ آئی سی سی ناک آؤٹ ٹورنامنٹ کے نام سے شروع کیا گیا اور [[2002ء]] کے بعد سے ہر دو سال بعد کھیلا جاتا ہے۔ [[انٹرنیشنل کرکٹ کونسل]] کے دس فل رکن ممالک اور دو ایسوسی ایٹ رکن ممالک اس میں حصہ لیتے ہیں۔
 
== ٹورنامنٹ کی تاریخ ==
سطر 242:
 
=== چیمپئین ٹرافی 1998 ===
اس ٹورنامنٹ کے سارے میچ [[ڈھاکہ]] میں کھیلے گئے۔ اس کا پہلا میچ [[نیوزی لینڈ قومی کرکٹ ٹیم|نیوزی لینڈ]] اور [[زمبابوے قومی کرکٹ ٹیم|زمبابوے]] کی ٹیموں کے مابین کھیلا گیا۔ فائنل میں [[جنوبی افریقہ قومی کرکٹ ٹیم|جنوبی افریقہ]] کی ٹیم نے [[ویسٹ انڈیز قومی کرکٹ ٹیم|ویسٹ انڈیز]] کو شکست دے کر پہلی چیمپئین ٹرافی جیت لی۔
 
=== چیمپئین ٹرافی 2000 ===
اس ٹورنامنٹ کے سب میچ [[نائیروبی]]، میں کھیلے گئے۔ اس کا پہلا میچ میزبان [[کینیا]] اور [[بھارت قومی کرکٹ ٹیم|بھارت]] کی ٹیموں کے مابین کھیلا گیا جو بھارت نے جیت لیا۔ فائنل [[نیوزی لینڈ قومی کرکٹ ٹیم|نیوزی لینڈ]] اور [[بھارت قومی کرکٹ ٹیم|بھارت]] کی ٹیموں کے درمیان میں کھیلا گیا جو [[نیوزی لینڈ]] نے جیتا۔
 
=== چیمپئین ٹرافی 2002 ===
[[2002ء|2002]] کی چیمپئین ٹرافی [[سری لنکا]] میں کھیلی گئی جس میں 12 ٹیموں نے حصہ لیا۔ [[بھارت قومی کرکٹ ٹیم|بھارت]] اور [[سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم|سری لنکا]] کے مابین کھیلا گیا فائنل بارش کی وجہ سے دو مرتبہ منسوخ کیا گیا۔ خراب موسم کی وجہ سے بھارت اور سری لنکا کی ٹیموں کو فاتح قرار دیا گیا۔
 
=== چیمپئین ٹرافی 2004 ===
[[2004ء|2004]] کی چیمپئین ٹرافی [[برطانیہ]] میں کھیلا گیا۔ اس ٹورنامنٹ میں بارہ ٹیموں کے درمیان میں پندرہ میچ کھیلے گئے۔ [[ویسٹ انڈیز قومی کرکٹ ٹیم|ویسٹ انڈیز]] نے فائنل میں [[انگلستان قومی کرکٹ ٹیم|برطانیہ]] کو شکست دے کر جیت لیا۔
 
=== چیمپئین ٹرافی 2006 ===
[[2006ء|2006]] کا ٹورنامنٹ [[بھارت]] میں منعقد کیا گیا جو پچھلے چیمپئین ٹرافی ٹورنامنٹ سے مختلف طریقے سے کھیلا گیا۔ یہ ٹورنامنٹ آئی سی سی رینک کی پہلی آٹھ ٹیموں اور دو دوسری ٹیموں کے درمیان میں کھیلا گیا۔ آخری دو ٹیموں کا انتخاب اس ٹورنامنٹ سے پہلے کھیلے گئے ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیموں سے کیا گیا۔ فائنل [[آسٹریلیا قومی کرکٹ ٹیم|آسٹریلیا]] اور [[ویسٹ انڈیز قومی کرکٹ ٹیم|ویسٹ انڈیز]] کے مابین کھیلا گیا جو آسٹریلیا نے آٹھ وکٹوں سے جیت لیا۔
 
== ٹیم کی پہلی شرکت ==
سطر 602:
|-
| [[2000 ICC KnockOut Trophy|2000]] || {{flagicon|نیوزی لینڈ}} [[Chris Cairns]] || ''Not awarded''
|| {{flagicon|IND}} [[ساروسوربھ گنگولیگانگولی]] (348) || {{flagicon|IND}} [[Venkatesh Prasad]] (8)
|-
| [[2002 ICC Champions Trophy|2002]] || ''Not awarded'' || ''Not awarded'' || {{flagicon|IND}} [[وریندر سہواگ]] (271) || {{flagicon|SL}} [[Muttiah Muralitharan]] (10)