"کولکاتا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م سوربھ گانگولی using AWB
سطر 24:
|subdivision_name1 = [[:مغربی بنگال]]
|subdivision_name2 = [[:پریزیڈینسی ڈویژن|پریزیڈینسی]]
|subdivision_name3 = [[:کولکاتا ضلع|کولکاتا]]{{refn|کولکاتا میٹروپولیٹن علاقے میں [[شمالی 24 پرگنہ ضلع|شمالی 24 پرگنہ]]، [[جنوبی 24 پرگنہ ضلع|جنوبی 24 پرگنہ]]، [[ہاوڑہ ضلع|ہاوڑہ]] ، [[ندیا ضلع|ندیا]]، اور [[ہوگلی ضلع|ہوگلی]] اضلاع کے حصے شامل ہیں۔ ملاحظہ کریں: [[کولکتہ # شہری انتظامیہ|شہری ساخت]]۔|group=upper-alpha}}
|government_type = [[:en:Mayor–council government|میئر کونسل]]
|governing_body = [[کولکاتا میونسپل کارپوریشن|کے ایم سی]]
سطر 125:
یہاں اہم تجارتی اور فوجی بندرگاہ بھی ہے، اس کے علاوہ اس علاقے کا واحد [[بین الاقوامی ہوائی اڈا]] بھی یہیں ہے۔ ہندوستان کے اہم تجارتی شہر کولکاتا کو آزادی بعد کچھ ابتدائی سالوں میں [[کساد بازاری]] کا سامنا رہا، جس کی بنیادی وجہ سیاسی عدم استحکام اور تجارتی یونینوں کا بڑھنا تھا۔ <ref name=msn>{{cite encyclopedia
|year = 2007 |title=Kolkata | encyclopedia =Microsoft Encarta Online Encyclopedia |url=http://encarta.msn.com/encyclopedia_761555452/Kolkata.html| accessdate =2007-10-13}}</ref>
[[1960ء]] کی دہائی سے [[1990ء]] کے دہائی کے وسط تک شہر کی معیشت مسلسل گرتی گئی جس کی وجہ یہاں پر بند یا منتقل ہوتے کارخانے اور کاروبار تھے۔ <ref name=msn/>{{cite encyclopedia
|year = 2007 |title=Kolkata | encyclopedia =Microsoft Encarta Online Encyclopedia |url=http://encarta.msn.com/encyclopedia_761555452/Kolkata.html| accessdate =2007-10-13}}</ref>
بھارتی اقتصادی پالیسی کی اصلاحات کے عمل سے [[1990ء]] کے دہائی میں شہر کے اقتصاد کو نئی سمت دی گئی، اس کے بعد پیداوار بھی بڑھی اور بیروزگار لوگوں کو کام بھی ملا۔ <ref>Chakravorty S (2000). "From Colonial City to Global City? The Far-From-Complete Spatial Transformation of Calcutta" in {{Harv|Marcuse|van Kempen|2000|pp=56–77}}</ref>
 
سطر 153 ⟵ 152:
| archiveurl = http://web.archive.org/web/20190107040333/https://www.thehindu.com/2004/07/16/stories/2004071601841000.htm | archivedate = 7 جنوری 2019}}</ref>
 
{{wideوسیع imageتصویر|Downtown Salt Lake, Kolkata.jpg|950px|جدید کولکاتا}}
 
== جغرافیہ ==
سطر 503 ⟵ 502:
شہر میں تھیٹر اور اجتماعی تھیٹر آج بھی زندہ ہے۔ یہاں ہندی فلمیں اتنی ہی مقبول ہیں جتنی کہ بنگلہ فلمیں۔ یہاں کی فلمی صنعت کو '''ٹالووڈ''' نام دیا گیا ہے۔ یہاں کی فلمی صنعت ٹولی گنج میں واقع ہے۔ طویل عرصے موجود یہاں کی فلمی صنعت نے کئی مشہور فلم ڈائریکٹر جیسے ستیہ جیت رائے، مرنال سین، تپن سنہا بھارتی فلمی صنعت کو دیے ہیں۔
 
کولکاتا کے پکوان کے بنیادی اجزا چاول اور ماچھیر جھول جبکہ میٹھے میں [[رس گلہ]] اور مشٹی ڈوئی بہت مشہور ہیں۔ بنگالی لوگوں کی بنیادی غذا میں مچھلی پسندیدہ ترین ہے۔ <ref>[https://www.telegraphindia.com/1060118/asp/calcutta/story_5733258.asp The Telegraph - Calcutta : Metro<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> <ref>[http://www.bangalinet.com/mobile_foodstalls.htm Durgapuja : Road side food vendors : puja fast food : Durga Puja Food<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
بنگالی خواتین عام طور پر [[ساڑی]] پہنتی ہیں تاہم کم عمر خواتین میں [[شلوار قمیض]] اور مغربی لباس بھی مقبول ہو رہا ہے۔ گھریلو طور پر ساڑی پہننے کا ایک مخصوص انداز ہوتا ہے جو خاص بنگالی شناخت ہے۔ ساڑیوں میں یہاں کی بنگالی سوتی اور ریشمی ساڑیاں مشہور ہیں۔ مردوں میں اکثر مغربی پنٹ شرٹ ہی چلتے ہیں، مگر تہواروں اور خاص موقوں پر روایتی سوتی اور ریشمی کرتوں کو دھوتی کے ساتھ پہنا جاتا ہے۔ یہاں مردوں کا دھوتی کا سرے ہاتھ میں پکڑ کر چلنے کا رواج رہا ہے، جو ایک خاص بنگالی پہچان دیتا ہے۔ دھوتی عام طور پر سفید رنگ کی ہی ہوتی ہے۔
 
درگا پوجا کولکاتا کا سب سے زیادہ نمایاں اور چکاچوند کرنے والا جشن ہے۔ <ref>[https://www.tripsavvy.com/famous-kolkata-durga-puja-pandals-1539265 10 Famous Kolkata Durga Puja Pandals<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> <ref>[http://www.ndtv.com/topic/kolkata-durga-puja Kolkata Durga Puja: Latest News, Photos, Videos on Kolkata Durga Puja - NDTV.COM<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> <ref>[https://www.tourmyindia.com/blog/top-20-pandals-to-visit-during-durga-puja-in-kolkata/ Top 20 Pandals to Visit During Durga Puja in Kolkata: Tour My India<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
یہ تہوار اکثر اکتوبر کے مہینے میں آتا ہے تاہم ہر چوتھے سال ستمبر میں بھی آ سکتا ہے۔ دیگر قابل ذکر تہواروں میں جگددھاتری پوجا، پولا بیاكھ، سرسوتی پوجا ، رتھ یاترا، پوش پربو، [[دیوالی]]، [[ہولی]]، [[کرشن جنم اشٹمی]]، [[مہا شواراتری]]، [[گنیش چترتھی]]، [[مکر سنکرانتی]]کرسمس اور [[عید الفطر|عید]]، [[محرم (مہینہ)|محرم]] وغیرہ اہم ہیں۔ ثقافتی تہواروں میں کولکاتا کتاب میلہ، کولکتہ فلم اتسو، ڈوور لین موسیقی تہوار اور نیشنل تھیٹر فیسٹیول آتے ہیں۔ شہر میں ہندوستانی [[کلاسیکی موسیقی]] اور بنگالی لوک گیت موسیقی کو بھی سراہا جاتا ہے۔
 
سطر 518 ⟵ 517:
دی سٹیٹسمین اور دی ٹیلی گراف کولکاتا سے شائع ہونے عالے دو بڑے [[انگریزی زبان|انگریزی]] [[اخبار]]ات ہیں۔ کولکاتا میں شائع اور فروخت ہونے والے دیگر مقبول انگریزی اخبارات میں ٹائمز آف آنڈیا، ہندوستان ٹائمز، دی ہندو، انڈین ایکسپریس، اور ایشین ایج شامل ہیں۔ <ref name=newspaper/>
[[مشرقی بھارت]] کا سب سے بڑا تجارتی مرکز ہونے کی وجہ سے کولکاتا میں اکنامک ٹائمز، فنانشل ایکسپریس، بزنس لائن، اور بزنس سٹینڈرڈ سمیت کئی اعلی مالی روزنامے گردش میں ہیں۔ <ref name=newspaper/><ref>{{cite web| publisher=International Trade Administration | url=http://trade.gov/press/press_releases/2006/india_mission_statement_112006.pdf | title=Business development mission to India 29 November&nbsp;– 5 December 2006| format= PDF | accessdate=13 October 2007| archiveurl = http://web.archive.org/web/20190107040449/https://www.trade.gov/press/press_releases/2006/india_mission_statement_112006.pdf | archivedate = 7 جنوری 2019}}</ref>
مقامی زبانوں کے اخبارات جیسے [[ہندی زبان|ہندی]]، [[اردو]]، [[گجراتی زبان|گجراتی]]، [[اڑیہ زبان|اڑیہ]]، [[پنجابی زبان|پنجابی]]، اور چینی مقامی اقلیتوں میں پڑھے جاتے ہیں۔ <ref name=newspaper"BanerjeePage10"/><ref name="BanerjeePage10"newspaper/>
 
=== ریڈیو ===
سطر 557 ⟵ 556:
[[فائل:Kolkatatemple.jpg|200px|تصغیر|دكشن ایشور کالی مند]]
 
'''میدان''' اور [[فورٹ ولیم، بھارت|فورٹ ولیم]]، [[دریائے ہوگلی]] کے قریب بھارت کے سب سے بڑے پارکوں میں سے ایک ہے۔یہ 3 مربع کلومیٹر کے علاقے میں پھیلا ہوا ہے۔ میدان کے مغرب میں فورٹ ولیم ہے۔ چونکہ فورٹ ولیم اب بھارتی فوج کے زیر استعمال ہے اس لیے یہاں داخل ہونے کے لئے خصوصی اجازت لینا پڑتی ہے۔
 
'''[[ایڈن گارڈنز]]''' کے ایک چھوٹے تالاب میں برما کا پگوڈا تعمیر کیا گیا ہے، جو اس باغ میں خاص توجہ کا مرکز ہے۔ یہ مقام مقامی لوگوں میں بہت مقبول ہے۔
 
'''[[وکٹوریہ میموریل، کولکاتا|وکٹوریہ میموریل]]''' [[1906ء]] سے [[1921ء]] کے درمیان تعمیر کیا گیا یہ [[برطانوی شاہی حکمرانوں کی فہرست|برطانوی]] [[ملکہ وکٹوریہ]] کی ایک یادگار ہے۔ یادگار میں ایک شاندار [[عجائب گھر]] بھی ہے جہاں ملکہ کے پیانو اور سٹڈی ڈیسک سمیت 3000 سے زائد چیزیں رکھی گئی ہیں۔ یہ روزانہ صبح 10:00 بجے سے شام 4:30 بجے تک کھلتا ہے، پیر کو یہ بند رہتا ہے۔
 
'''[[سینٹ پال کیتھیڈرل، کولکاتا|سینٹ پال کیتھیڈرل]]''' تعمیرات کی ایک منفرد مثال ہے، اس کی رنگین شیشے کی کھڑکیاں اور گوتھک طرز تعمیر اس کا خاصہ ہیں۔ یہ روزانہ صبح 9:00 بجے سے دوپہر تک اور شام 3:00 بجے سے 6:00 بجے تک کھلتا ہے۔
سطر 573 ⟵ 572:
'''بیلور خانقاہ''' رام کرشن مشن کا ہیڈ کوارٹر ہے، اس کی تعمیر [[1899ء]] میں سوامی وویکانند نے کی تھی، جو رام کرشن کے شاگرد تھے۔ یہ اکتوبر سے مارچ کےدوران صبح 6:30 بجے سے 11:30 بجے تک اور شام 3:30 بجے سے 6:00 بجے تک، اور اپریل سے ستمبر تک یہ صبح 6:30 بجے سے 11:30 بجے تک اور شام 4:00 بجے سے 7:00 بجے تک کھلتا ہے۔
 
'''دكشن ایشور کالی مندر''' [[دریائے ہوگلی]] کے مشرقی ساحل پر واقع یہ ماں کالی کا مندر ہے جہاں شری رام کرشن پرہمنس ایک پادری تھے یہاں انہیں تمام مذاہب میں اتحاد لانے کی معرفت ہوئی۔ کالی مندر سڈر سٹریٹ سے 6 کلومیٹر جنوب میں واقع ہے۔ یہ صبح 3:00 بجے سے رات 8:00 بجے تک کھلتا ہے۔
 
'''مدر ٹریسا ہومز''' سینکڑوں بے گھروں غریبوں کا گھر ہے جو خود کو خدمت خلق کے لئے وقف کر دینے والی مسیحی راہبہ [[مدر ٹریسا]] کی کاوش ہے۔
سطر 826 ⟵ 825:
 
=== کھیل ===
[[فائل:Sourav Ganguly crop.jpg|100px|تصغیر|[[ساروسوربھ گنگولیگانگولی]]]]
 
{{colbegin|3}}