"ایمان (اسلامی تصور)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 35:
 
=== ایمان بالآخرۃ ===
اللہ رب العزت نے انسانیت کو اس دنیا میں آزمائش کے لیے بھیجا ہے، اور زندگی گزارنے کے دو طریقے بتائے ہیں، ایک وہ راستہ جو اللہ کی مرضی کا ہے، دوسرا وہ راستہ جو نفس وشیطان کی خواہش کے مطابق ہے، اور پھر اللہ نے ہر آدمی کو اختیار دیا ہے کہ وہ جس طرح چاہے زندگی گزارے،
آخرت میں اس دنیا میں کیے ہوئے سب اعمال کا حساب ہوگا، کامیاب لوگوں کو جنت میں داخل کیا جائے گا، جبکہ ناکام لوگوں کے لیے جہنم ہے۔
 
=== ایمان بالقدر ===
=== ایمان بعث بعد الموت ===