"افسانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← ہی، دراصل؛ تزئینی تبدیلیاں
اضافہ مواد اور درست املا بھی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{ادب}}
'''افسانہ''' [[ادب]] کی [[نثر|نثری صنف]] ہے۔ [[لغت]] کے اعتبار سے افسانہ جھوٹی کہانی کو کہتے ہیں لیکن ادبی اصطلاح میں یہ لوک کہانی کی ہی ایک قسم ہے۔ [[ناول]] زندگی کا کل اور افسانہ زندگی کا ایک جز پیش کرتا ہے۔ جبکہ ناول اور افسانے میں طوالت کا فرق بھی ہے۔ہے اور وحدت تاثر کا بھی۔
افسانہ کو کہانی بھی کہا گیا ہے۔ لیکن موجودہ ادبی تناظر میں افسانے سے مقصود مختصر افسانہ ہے جو کم سے کم آدھے گھنٹے میں یا آدھی نشست میں پڑھا جاتا ہے۔ جس کی ترتیب میں اجزائے ترکیبی کا عمل دخل ہے اور ان میں سے وحدت تاثر کو ذیادہ اہمیت حاصل ہے۔
دراصل افسانہ ایک بنایا هوا کسہ ہی جو بهت بڈا ہی
اور آپ کهبی بی ایک افسانہ کو ایک خط میں نئیں بتاسکتے مطلب افسانہ بهت بڈا بنایا هوا کسہ ہی
 
== تعریف ==