"بنیادی ڈھانچہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
[[گلی|گلیوں]]، [[سڑکوں]]، [[شاہراہوں]]، [[راہ آہن]]، اور [[آبراہوں|آبراہوں (waterways)]] وغیرہ کو کسی بھی شہر یا ملک کی تحت الساخت میں موجود شاہرگ میں شمار کیا جاتا ہے۔ یعنی ہر وہ ذریعۂ نقل یا راستہ جو کہ جدید دور میں اختیار کیا جاسکتا ہو تحت الساخت کا لازم جزء ہوتا ہے تاکہ معاشرے کے کارآمد ارکان (افراد) کو اپنی صلاحیت سے نا صرف اپنے لیے بلکہ اپنے معاشرے کے لیے بھی مکمل اور پر سہولت انداز میں فعال کیا جاسکے۔
===گلیاں===
[[Image:Typical Street In The Royal Borough Of Kensington And Chelsea In London.jpg|thumb|250px|گلی کی ایک مثال جہاں اس سے براہ راست گھر منسلک ہوتے ہیں؛ اس مثال میں گلی کو پختہ دیکھا جاسکتا ہے اور سبزہ ([[پودے]]) بھی نظر آرہے ہیں۔ گلی میں گرد و غبار کا منبع ناپید ہے اور اس میں جگہ جگہ گندا پانی بھی ٹہرا ہوا نظر نہیں آرہا اور نا ہی اس کا پختہ [[فرش]] جگہ جگہ سے پھٹا ہوا ہے]]
گلی کو عام طور پر ایک ایسا [[راستہ]] کہا جاسکتا ہے کہ جس سے براہ راست رائشی عمارات ([[گھر]]) منسلک ہوتے ہوں اور عام طور پر [[گاڑیوں]] (کم از کم بڑی گاڑیوں) کے بجائے پیادہ رو افراد کے لیے زیادہ استعمال ہوتی ہو؛ ایسے راستے کے تصور کو انگریزی میں عموما{{دوزبر}} street کہا جاتا ہے لیکن اردو میں یہی نام ہر چھوٹی بڑی سڑک یا شاہراہ کے لیے بھی آتا ہے۔ کسی بھی معاشرے میں [[نقل و حمل]] کی ابتداء [[گھر]] کے سامنے [[گلی]] سے ہوا کرتی ہے کیونکہ زیادہ تر گھر سے پہلا قدم گلی میں ہی آتا ہے اور نسبتا{{دوزبر}} کم ایسا ہوتا ہے کہ گھر سے پہلا قدم براہ راست کسی بڑی شاہراہ پر یا کسی بہت عالیشان رہائش کے سامنے بنائے گئے خصوصی باغ وغیرہ میں نکلتا ہو؛ بہرحال جو بھی صورتحال ہو گلی سے یہاں وہی مراد لی جائے گی کہ جہاں گھر کے [[دروازے]] سے پہلا قدم نکلے۔ اپنے گھر سے روزگار پر نکلنے والے معاشرے کے ارکان کو گھر کے سکون سے کسی بے سکونی میں نکل آنے کا [[نفسیاتی]] احساس کم سے کم ہونا چاہیے اور اس سلسلے میں گلی کو ہی پہلا مرحلہ کہا جاسکتا ہے۔
# گلیوں کو ممکنہ حد تک صاف اور پختہ ہونا چاہیے تاکہ [[دھول]] اڑان کے باعث، گھر سے چمکدار اور صاف جوتے و کپڑے پہن کر نلکنے والے اشخاص کو غبارِ کارواں کی یاد نا آجائے