"صدی کا معاہدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم) |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1:
'''صدی کا معاہدہ''' یا '''ڈونالڈ ٹرمپ کا امن منصوبہ''' ([[عربی]]:صفقة القرن) یہ ایک تجویز اور منصوبہ ہے۔<ref>{{
|
|
|
== منصوبہ بندی ==
امریکی صدر [[ڈونلڈ ٹرمپ]] انتظامیہ 2017ء ہی سے عرب اسرائیل تنازعہ کے حل کے لیے مشرق وسطی میں امن منصوبہ بنا رہی تھی۔ جس منصوبہ کو باضابطہ سرکاری طور پر 2018ء کے اوائل میں پیش کیا گیا۔ متعدد بار اس کو مؤخر اور ملتوی کیا جا چکا ہے۔
[[فاکس نیوز]] کے مطابق امریکی امن منصوبہ کا دستاویز 175 سے 200 صفحہ پر مشتمل ہے۔ اس کے مضامین اکثر میڈیا اور متعلق فریقوں کی جانب سے عام ہوکر منظر عام پر آتے رہتے ہیں۔<ref>{{
|
|
|
|
|
18 ماہ کی منصوبہ بندی کے بعد امریکی عہدیداروں نے چار عرب دار الحکومتوں کا دورہ کرنے کے بعد اس "امن کا معاہدہ" کو تیار کیا تھا۔ تاہم اس کو باضابطہ عوام کے سامنے پیش نہیں کیا جا سکا تھا۔ [[ہاریتز]] اخبار کی پول سروے کے مطابق، 44 فیصد لوگوں کا خیال ہے کہ یہ معاہدہ اسرائیل کے حق میں ہے، جب کہ 7 فیصد لوگ اس کو فلسطینیوں کے حق میں بھی مانتے ہیں۔<ref>{{
== تفصیلات ==
اس معاہدہ کا پہلے باضابطہ سرکاری طور پر اعلان نہیں کیا تھا، تاہم [[ڈونلڈ ٹرمپ]] نے کہا تھا کہ "اس معاہدہ میں اہم پیشرفت ہوئی ہے"۔<ref>[http://www.almasryalyoum.com/news/details/1303008 ترامب يتحدث عن تقدم في «صفقة القرن»]، المصري اليوم، نشر في 27 يونيو 2018، دخل في 7 يوليو 2018. {{Webarchive|url=https://web.archive.org/web/20180919024626/https://www.almasryalyoum.com/news/details/1303008 |date=19 سبتمبر 2018}}</ref> اسی طرح [[اردن]] کے وزیر خارجہ نے اس معاہدہ سے متعلق ایک سوال کے جواب میں کہا تھا: «جب امریکی اس معاہدہ کو پیش کریں گے تو ہم اپنی رائے دیں گے»۔<ref>[https://arabic.sputniknews.com/arab_world/201807041033529592-الأردن-صفقة-القرن/ أول تعليق من وزير الخارجية الأردني حول "صفقة القرن"]، سبوتنك عربي، نشر في 4 يوليو 208، دخل في 7 يوليو 2018. {{Webarchive|url=http://web.archive.org/web/20180924102612/https://arabic.sputniknews.com/arab_world/201807041033529592-الأردن-صفقة-القرن/ |date=24
ان سب کے باوجود بہت سی اخباری رپورٹس ہیں جو اس معاہدہ سے متعلق معلومات فراہم کرتی ہیں۔ ان سب کا خلاصہ یہ ہے کہ اس معاہدہ میں [[مغربی کنارہ]] اور [[غزہ پٹی]] میں فوج کے بغیر فلسطینی ریاست قائم کر کے، اور ایک ہوائی اڈے اور فیکٹریوں کو بنانے کے لیے اسی طرح تجارتی اور زراعتی تبادلے کے لیے اضافی زمین دیکر جس میں فلسطینیوں کو رہنے کی اجازت نہ ہوگی، قضیہ فلسطین کو حل کرنا ہے۔ نیز زمین کے حجم اور قیمت پر اتفاق کیا جائے گا، اسی طرح [[مغربی کنارہ]] اور [[غزہ پٹی]] کے درمیان نقل و حرکت کو آسان بنانے کے لیے ایک پل بھی تعمیر کیا جائے گا۔
اس معاہدہ کے اتفاق کے ایک سال بعد [[فلسطین]] میں جمہوری انتخابات ہوں گے، اور ہر فلسطینی انتخاب میں ووٹ ڈالنے کا مجاز ہوگا۔ اور [[اسرائیل]] سمیت تمام فریقوں پر اس معاہدہ کو مسترد کرنے کی پابندی عائد ہوگی۔<ref>{{
اب تک [[اسرائیل]] نے دو ملکی حل اور پناہ گزینوں کی واپسی پر عمل درآمد کرنے سے انکار کر دیا ہے، اور کہا ہے کہ [[مغربی کنارہ]] پر آباد لوگوں کو وہاں سے نکالنا مشکل ہے۔
== بحرین کانفرنس ==
25 جون 2019ء کو [[
|
|
|
|
|
|
|
| مسار = https://www.france24.com/ar/20190625-%D8%A7%D9%84%D8%A8%D8%AD%D8%B1%D9%8A%D9%86-%D8%A7%D9%84%D8%A3%D8%B1%D8%AF%D9%86-%D8%A7%D9%84%D9%85%D9%86%D8%A7%D9%85%D8%A9-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%D9%8A%D9%86-%D8%A7%D9%84%D9%85%D8%BA%D8%B1%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D8%B3%D8%B9%D9%88%D8%AF%D9%8A%D8%A9-%D8%A7%D9%84%D8%A5%D9%85%D8%A7%D8%B1%D8%A7%D8%AA-%D8%B5%D9%81%D9%82%D8%A9-%D8%A7%D9%84%D9%82%D8%B1%D9%86-%D8%AA%D8%B1%D8%A7%D9%85%D8%A8
| title = من هي الدول العربية التي تحضر مؤتمر البحرين حول "صفقة القرن"؟
| website = فرانس 24 / France 24
| access-date = 2019-06-25
| archive-url= https://web.archive.org/web/20190626183252/https://www.france24.com/ar/20190625-البحرين-الأردن-المنامة-فلسطين-المغرب-السعودية-الإمارات-صفقة-القرن-ترامب | archive-date= 26 جون 2019 }}</ref>
اس کانفرنس کا افتتاح کرتے ہوئے وائٹ ہاؤس کے سنیئر مشیر [[جیرڈ کشنر]] نے کہا تھا کہ "امریکا، اسرائیلیوں فلسطینیوں اور تمام لوگوں کے لیے امن، خوشحالی اور ترقی دیکھنا چاہتا ہے"۔ مزید کہا کہ اس معاہدہ کے سیاسی پہلوؤں کا انکشاف وقت آنے پر کیا جائے گا۔<ref>{{
▲اس کانفرنس کا افتتاح کرتے ہوئے وائٹ ہاؤس کے سنیئر مشیر [[جیرڈ کشنر]] نے کہا تھا کہ "امریکا، اسرائیلیوں فلسطینیوں اور تمام لوگوں کے لیے امن، خوشحالی اور ترقی دیکھنا چاہتا ہے"۔ مزید کہا کہ اس معاہدہ کے سیاسی پہلوؤں کا انکشاف وقت آنے پر کیا جائے گا۔<ref>{{مرجع ويب
▲| مسار = https://arabic.cnn.com/middle-east/article/2019/06/25/kushner-speech-bahrain-workshop
| date = 2019-06-25
▲| عنوان = أبرز ما جاء في كلمة كوشنر في أول أيام "ورشة البحرين"
| website = CNN Arabic
▲| تاريخ = 2019-06-25
|
| access-date = 2019-06-26
▲| لغة = ar
|
▲| مسار أرشيف = https://web.archive.org/web/20190625220442/https://arabic.cnn.com/middle-east/article/2019/06/25/kushner-speech-bahrain-workshop | تاريخ أرشيف = 25 يونيو 2019 }}</ref>
== معاہدہ کا اعلان ==
28 جنوری بروز منگل 2020ء کو امریکی صدر [[ڈونلڈ ٹرمپ]] نے [[اسرائیل]] کے دونوں وزراء [[بنیامین نیتن یاہو]] اور اس کے حریف [[بینی گانٹس]] کو دہائیوں پرانے تنازعہ کے حل اور پرامن معاہدہ کے لیے [[واشنگٹن]] آنے کی دعوت دی، اور اس میں کسی فلسطینی ذمہ دار کو نہیں بلایا۔ جہاں انھوں نے "صدی کے معاہدہ" سے متعلق علاحدہ بات چیت کی۔ بعد میں [[ڈونلڈ ٹرمپ]] نے [[اسرائیل]] اور [[فلسطین]] کے درمیان امن کا منصوبہ جو صدی کا معاہدہ نام سے مشہور ہے، اسرائیلی وزیر اعظم [[بنیامین نیتن یاہو]] کی موجودگی میں اعلان کیا۔ جس میں اس بات کی تاکید کی کہ یہ منصوبہ خطے میں پائیدار امن کے قیام کے لیے "حقیقت پسندانہ راستہ" پیش کرتا ہے۔<ref>{{
| url = https://www.arab48.com/الأخبار/اخبار-عاجلة/2020/01/28/-صفقة-القرن-%7C-نتنياهو--يوم-تاريخي-لإسرائيلي-
| title = دونالد ترامب يعلن بنود "صفقة القرن"
| date = 2020-01-28
| website = موقع عرب 48
| language =
| accessdate = 2020-01-28
| last = عرب ٤٨
|
اس منصوبہ کو [[اسرائیل]] کے سامنے پیش کی جانے والی انتہائی فراخ تجویز سمجھا جا رہا ہے، اور اس میں محض علامتی فلسطینی ریاست کا قیام بھی شامل ہے جس کو کوئی بھی فلسطینی رہنما تسلیم نہیں کر سکتا۔<ref>{{
| url = https://metras.co/صفقة-القرن-ما-يقترحه-المصطلح-وما-يُخفي/
| title = صفقة القرن.. ما يقترحه المصطلح وما يخفيه الواقع {{!}} متراس
سطر 62 ⟵ 68:
| language = ar
| accessdate = 2020-01-28
|
== اہم تصورات ==
|