"شینا زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 70:
<ref>[http://beyaak.blog.ir/post/%D9%82%D8%B1%D8%A2%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D8%B4%DB%8C%D9%86%D8%A7-%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%81 شینا بیاک،14 جنوری 2018]</ref>
 
== شینا تحریری مواد ==
== کتابیں ==
شینا زبان میں بے شمار تحریری کُتب یا مواد پایا جاتا ہے جس میں لُغات، گرائمر، ابتدائی قاعدے، کہاؤتیں، عارفانہ کلام، شعری مجموعے، منظوم شعری تراجم، قرآن مجید کا ترجمہ، اور کئی دوسرے موضوعات پر کتابیں موجود ہیں۔ داردی زبانوں میں کشمیری کے بعد سب سے زیادہ تحریری مواد اسی زبان میں پایا جاتا ہے۔
شینا زبان میں لکھنے والے اہم ناموں میں محمد شجاع ناموس، محمد امین ضیاء، فضل الرحمن عالمگیر، شکیل احمد شکیل، رازول کوہستانی، مسعود سموں، محمد رمضان، رضا امجد، نصیرالدین چھلاسی، شیخ غلام احمد شیخ، احمد جوان، محمد شفیع ساگر، محمد لطیف نلتریجو، اکبر حسین اکبر، مظہر علی، غُلام رسول ولایتی بلامکی، عبدالخالق تاج، ظفر اقبال تاج، جمشید دُکھی، حکیم جاوید اقبال، الحاج شاہ میرزہ، شامل ہیں۔ ان کے علاوہ کئی اور لوگ جن میں نوجوان ماہر لسانیات بھی شامل ہیں شینا زُبان کی ترویج کے لیے کام کر رہے ہیں۔ اس زبان میں ریڈیو اور ٹی وی پروگرام پیش کیے جا رہے ہیں۔
[[جمو و کشمیر]] انڈیا میں طبع شدہ شینا کتابیں:
# احمد جوان کی کتاب حمد، نعت اور قصائد کا مجموعہ "ڇلو" 1989 میں شائع ہوئی؛
سطر 91 ⟵ 93:
# محمد امین ضیاء کی کتاب ”شینا اُردو لُغت“  2010 میں شائع ہوئی؛
# اکبر حسین اکبر کی کتاب ”سومولو رسول“ جو 1980 میں شائع ہوئی؛
# گلزار اہلبیتؑ،شینااہلبیتؑ، شینا کے پرانے قصیدے،مرثیے،اورقصیدے، مرثیے، اور نوحوں کا مجموعہ،فضلمجموعہ، فضل علی فرفوحی نے 1988 میں شایع کی؛
# اکبر حیسن اکبر کی کتاب ”اُردو اور شینا کے مشترکہ الفاظ“  1992میں شائع ہوئی؛
# عبدالخالق تاج کا گلگتی شینا زبان کا قاعدہ ”شینا قاعدہ“  1989میں شائع ہوا؛
# نصیر الدین چھلاسی کا شعری مجموعہ ”ذاد”زاد سفر“ شائع ہو (اشاعتاشاعتی تاریخ نہیں)؛
# [[رحمت عزیز چترالی]] کا ”شنا قاعدہ“ جو غالباً ِ2017 یا کچھ اس سے قبل شائع ہو؛
# شکیل احمد شکیل نے ددی شلوکے دو جلدیں،شینا ورک بک،الکھانوںبک، بڙوٗن،شیناالکھانوں قاعدہ،شینابڙوٗن، شینا قاعدہ، شینا اردو انگریزی بول چال شایع کی؛
انڈس کوہستان میں شایع شدہ کتابیں:
# مولانا ضیاء المرسلین کوہستانی مرحوم نے ”قاعدہ کوہستانی مصدر حروف“ کا کتابچہ شائع کیا؛