"شینا زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 55:
== شینا رسم الخط ==
شینا زبان کو عربی رسم الخط میں لکھا جا رہا ہے تا ہم رسم الخط کے مسائل تا حال موجود ہیں پاکسان اور ہندوستان میں اس زُبان میں پائی جانے والی مخصُوص اضافی آوازوں کے قائم حروف کو دو طرح سے لکھا جا رہا ہے جو کہ ایک مثبت قدم نہیں۔ اس سلسلے میں جناب محمد امین ضیاء اور جناب شکیل احمد شکیل کی معیاری اور شینا املا سے متعلق فنی کوششیں قابل قدر ہیں اور ایک بہتر راہنمائی مل سکتی ہے۔ شینا رسم الخط میں ایک مسئلہ املا میں فعلی صرفیوں یا جوڑوں کا درست لکھنا بھی ہے اور اس کمزوری پر ابھی تک قابو نہیں پایا جا سکا۔
گلگت بلتسان/کوہستانی شینا کے اضافی حروف :ڇ ، ڇھ ، څ ، څھ ، ڙ ، ݜ ، ݨ ڦ ، ڱ ، ڦ۔
گریزی/دراسی شینا کے اضافی حروف : چْ ، چْھ ،ژ ، ژھ ، جْ ، شْ ، نْ ۔
 
 
شینا کے مخصوص حروف جو اردو میں نہیں ہیں۔
# ݜ برائے /ʂ/ /ݜَہ/ چھہ
# ڙ برائے /ʐ/ /ڙاٰ/ بھائی
# څ برائے /ts/ /څک دےْ/ ٹھر جا
# ڇ برائے /ʈʂ/ /ڇکےْ/ دیکھو
# ݨ برائے /ɳ/ /ہݨےٗ/ انڈا
# ڱ برائے /ŋ/ /کھڱَر/ تلوار
اور نون غنہ جب درمیان میں آئے تو؛
# ن٘ برائے /◌̃/ /آن٘ݜۆ/ آنسو
<ref>
[https://beyaak.blog.ir/post/Shina%20alphabet،بیاک ویبلاگ]</ref>
 
== شینا ترجمہ قرآن ==