"مرتضی بھٹو" کے نسخوں کے درمیان فرق

113 بائٹ کا ازالہ ،  1 سال پہلے
م
خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:سوویت-افغان جنگ کی شخصیات
م (خودکار: درستی املا ← وزیر اعظم، معما، علاحدہ؛ تزئینی تبدیلیاں)
م (خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:سوویت-افغان جنگ کی شخصیات)
| parents = [[ذوالفقار علی بھٹو]]<br/>[[نصرت بھٹو]]
}}
 
'''میر غلام مرتضی بھٹو''' ایک [[پاکستانی]] سیاست دان تھا۔<ref>[http://www.najamsethi.com/murtaza-bhuttos-dilemma/ Sethi, Najam: The Dilemma of Murtaza Bhutto, The Friday Times, (1993)]</ref><ref>[http://www.waterstones.com/waterstonesweb/products/raja+anwar/the+terrorist+prince/5493636/ Anwar, Raja: The Terrorist Prince]</ref> وہ سابقہ [[وزیر اعظم پاکستان]] [[ذوالفقار علی بھٹو]] اور [[نصرت بھٹو]] کا بیٹا تھا۔ وہ دہشت گرد تنظیم [[الذوالفقار]] کا بانی بھی تھا جو [[محمد ضیاء الحق]] کے دور میں اس کے والد کی سزائے موت کے رد عمل میں بنائی گئی تھی۔<ref>[http://www.historyofpia.com/hijackings.htm History of PIA: Hijackings]</ref><ref>[http://blog.dawn.com/2010/04/09/al-zulfikar-the-unsaid-history/ al-Zufikar, the Unsaid History, DAWN 2010]</ref> وہ ایک مفرور کے طور پر [[افغانستان]] منتقل ہو گیا، فوجی ٹربیونل نے اس کی غیر حاضری میں اسے سزائے موت کا حکم جاری کیا۔جمعرات، 20 ستمبر 1996ء کی شام کو مرتضی بھٹو اور دیگر چھ پارٹی کارکنوں کو اس کی رہائش گاہ کے قریب ایک پولیس مقابلے میں ہلاک کر دیا گیا۔
 
=== کہانی کاآغاز کیسے؟ ===
=== 1993 کے عام انتخابات ===
 
=== سات سال کے بعد بہن بھائی کی ملاقات ===
سات سال کے بعد بہن بھائی کی ملاقات 7 جولائی 1996 کو وزیر اعظم ہائوس اسلام آباد میں ہوئی۔ بینظیر والہانہ انداز میں بھائی سے گلے ملیں۔ چھ گھنٹے کی اس ملاقات میں بیگم نصرت بھٹو بھی موجود تھیں۔ کچھ دیر کے لیے آصف علی زرداری بھی شریک ہوئے۔ کہا جاتا ہے کہ اس ملاقات سے بچھڑے ہوئے بہن بھائی سیاسی طور پر بھی قریب آ رہے تھے۔  اس ملاقات کے دو ماہ بعد بیس سمتبر 1996 کو مرتضیٰ بھٹو کو ان کی رہائش گاہ ستر کلفٹن کے قریب ان کے چھ ساتھیوں سمیت مبینہ پولیس مقابلے میں قتل کر دیا گیا۔
 
=== بعد ازقتل ===
 
=== مرتضٰی کا قتل خطرے کی گھنٹی ===
 
== حوالہ جات ==
[[زمرہ:جمہوریت کے پاکستانی فعالیت پسند]]
[[زمرہ:سندھی شخصیات]]
[[زمرہ:سوویت-افغان جنگ کی شخصیات]]
[[زمرہ:فضلا کراچی گرامراسکول]]
[[زمرہ:فضلاء کراچی گرامر سکول]]