"غلام اسحاق خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:سوویت-افغان جنگ کی شخصیات
سطر 29:
|website = [http://www.president.gov.pk/Pages/ISHAQKHAN.ksp صدر پاکستان کے سرکاری موقع حبالہ پر آپ کا صفحہ]
}}
 
'''غلام اسحاق خان''' بنگش ([[22 فروری]]، [[1915ء]] تا [[27 اکتوبر]]، [[2006ء]]) [[پاکستان]] کے سابق صدر تھے۔ انہوں نے [[سیاست]] میں آنے سے بہت پہلے سرکاری عہدوں پر خدمات سر انجام دیں۔ ضلع [[بنوں]] کے ایک گاؤں اسماعیل خیل میں ایک [[پشتون]] گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کا تعلق پشتونوں کے [[بنگش]] قبیلے سے تھا ابتدائی تعلیم کے بعد انہوں نے پشاور سے کیمسٹری اور باٹنی کے مضامین کے ساتھ گریجویشن کی۔ انیس سو چالیس میں انڈین سول سروس میں شمولیت اختیار کی۔
 
سطر 42 ⟵ 41:
== سیاسی زندگی ==
 
[[فائل:Ghulam ishaq khan.jpg|framepx|تصغیر|leftبائیں]]۔۔1984 کے اواخر میں غیر جماعتی انتخابات کے نتیجے میں بحالی جمہوریت کا محدود اور محتاط عمل شروع ہوا تو غلام اسحاق خان کو سینیٹ کا چیئرمین بنایا گیا جو آئینی اعتبار سے صدر کا جانشین عہدہ ہے۔ چنانچہ جب 17اگست 1988 کو غلام اسحاق خان نے بحیثیت قائم مقام صدر مملکت باضابطہ طور پر تصدیق کی کہ صدر ضیا الحق کا طیارہ ہوا میں پھٹ گیا ہے تو اس وقت پورے ملک میں یہ انتظار ہو رہا تھا کہ فوج کب اقتدار سنبھالتی ہے لیکن ایسا نہیں ہوا۔ بلکہ جنرل [[ضیاء الحق|ضیا الحق]] کے غیر جماعتی فارمولے کو طاق پر رکھ دیا گیا اور تین ماہ بعد جماعتی بنیاد پر عام انتخابات کے نتیجے میں پیپلز پارٹی اکثریتی جماعت کے طور پر ابھری۔
 
لیکن اس عرصے میں [[پاکستان پیپلز پارٹی|پیپلز پارٹی]] کی طاقت کو بیلنس کرنے کے لیے غلام اسحاق خان کی آنکھوں کے سامنے [[بین الخدماتی مخابرات|آئی ایس آئی]] کی مدد سے اسلامی جمہوری اتحاد کی شکل میں ایک قوت بھی کھڑی کردی گئی۔ بہرحال پیپلز پارٹی کو مشروط طور پر اقتدار منتقل کیا گیا۔ اور ڈیل کے تحت غلام اسحاق خان پیپلز پارٹی اور آئی جے آئی کی مشترکہ حمایت سے دسمبر1988میں [[نوابزادہ نصراللہ خان]] کے مقابلے میں پاکستان کے ساتویں صدر منتخب ہو گئے۔
سطر 90 ⟵ 89:
{{S-bef|before=[[محمد ضیاء الحق]]}}
{{S-ttl|title=[[صدر پاکستان]]|years=1988–1993}}
{{S-aft|after=[[وسیم سجاد]]<br /><small>نگران</small>}}
{{S-end}}
{{پاکستان کے صدور}}
{{سانچہ:گورنر بینک دولت پاکستان}}
{{چئیرمین سینیٹ پاکستان}}
{{منصوبہ 706}}
سطر 105 ⟵ 104:
[[زمرہ:پاکستانی سرکاری ملازمین]]
[[زمرہ:پاکستانی سنی]]
[[زمرہ:پاکستانی ماہرین نباتیات]]
[[زمرہ:پاکستانی ہمدرد عوام]]
[[زمرہ:پشتون شخصیات]]
 
[[زمرہ:خاندان غلام اسحاق خان]]
[[زمرہ:دوسری جنگ عظیم کی بھارتی شخصیات]]
[[زمرہ:سوویت-افغان جنگ کی شخصیات]]
[[زمرہ:صدور پاکستان]]
[[زمرہ:ضلع بنوں کی شخصیات]]
سطر 118:
[[زمرہ:منصوبہ-706]]
[[زمرہ:وزرائے خزانہ پاکستان]]
[[زمرہ:پاکستانی ماہرین نباتیات]]