"ٹڈی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 91:
وہ کہتے ہیں کہ 'اگر ان ملکوں کے کچھ اہم علاقوں میں ان پر قابو پانے کی بروقت کاروائی کی جاتی تو نقصان کو کم کیا جا سکتا تھا۔
======= نمٹنے کی کوششیں =======
کریسمن کہتے ہیں کہ 'اس وقت ایک بڑی سطح پر کینیا اور ایتھوپیا میں، اور اگر ممکن ہو تو صومالیہ میں بھی، ہوائی جہاز کے ذریعے سپرے کرنے کی ضرورت ہے، لیکن ان ممالک میں سکیورٹی کے حالات خراب ہونے کی وجہ یہ کرنا عملاً ممکن نہیں ہے۔‘
 
'اب جبکہ ٹڈیوں کی افزائش مربوط جھنڈوں کی صورت اختیار کر چکی ہے تو اب یہ بہتر ہو گا کہ انھیں آسمان سے ہوائی جہازوں کے ذریعے نشانہ بنایا جائے تاکہ ہم ان کی تعداد کم کر سکیں اور انڈوں سے مزید ٹڈّیاں نکلنے سے روک سکیں۔‘
سطر 116:
 
ایف اے او کا خیال ہے کہ ٹڈیوں کا ایک اوسط سائز کا جھنڈ 40 کلومیٹر سے لے کر 60 کلومیٹر کے علاقے پر پھیلا ہو سکتا ہے۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/ٹڈی»