"ٹڈی (جراد)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
== اسلام میں ==
حضرت [[عبداللہ بن ابی اوفی]] سے روایت ہے‘۔ ”ہم نے رسول اللہ کے ساتھ سات غزوات میں شرکت کی‘ اور ٹڈی کھائی“<ref>صحیح بخاری</ref><ref>صحیح مسلم</ref>
== تعارف اور 2020 میں حملہ ==
بی بی سی کی 7 جنوری 2020 کی رپورٹ کے مطابق صحرائی ٹڈیوں کے جھنڈ کے جھنڈ [[جنوبی ایشیا]] اور [[قرنِ افریقہ]] میں حملہ آور ہو رہے ہیں جس سے انسانی خوراک اور اس سے جُڑی اشیا کے لیے خطرات بڑھ رہے ہیں۔ یہ اس ربع صدی کا بدترین حملہ ہے۔
اس طرح کی صحرائی ٹڈّی جو کہ ایک ٹڈے کی قِسم ہے، عموماً تنہائی پسند ہوتی ہے۔ یہ ایک انڈے سے نکل کر ایک نوجوان ٹڈی کی شکل اختیار کرتی ہے اور پھر یہ بالغ ٹڈیوں کے ہمراہ اڑنا شروع کرتی ہے۔