"زرمبادلہ منڈی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Financial markets}}
'''زرمبادلہ منڈی''' عالمی دنیا-بھر کی غیر مرکزی مالیاتی منڈی ہے جس میں [[فلس|زر]] کی تجارت کی جاتی ہے۔ یعنی ایک ملک کے زر کے بدلے دوسرے ملک کا زر خریدا جا سکتا ہے۔ ہر ملک کے زر کی دوسرے ملک کے زر کی شرح منڈی میں مختلف ہوتی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اس میں اوتار چڑھاؤ آتا رہتا ہے۔<ref>[https://55brokers.com/what-is-forex/ What is Forex?] (غیر ملکی کرنسی کیا ہے? - 8 فروری 2020)</ref>
 
== حوالہ جات ==